Sat Jun 06 2020 20:52:45 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-06 20:52:46 -07:00
parent 4f062411b8
commit 605e1baf70
9 changed files with 8 additions and 9 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 19 حِکمَت دانِش مند کو شہر کے دس اُمراء سے زیادہ زور آور کرتی ہَے۔ \v 20 ۔ یقیناََ زمین پر کوئی ایسا راست کار نہیں جو نیکی ہی نیکی کرے اَور کوئی خطا نہ کرے۔
\v 19 حِکمَت دانِش مند کو شہر کے دس اُمراء سے زیادہ زور آور کرتی ہَے۔ \v 20 یقیناََ زمین پر کوئی ایسا راست کار نہیں جو نیکی ہی نیکی کرے اَور کوئی خطا نہ کرے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 21 جو باتیں کہی جائیں کِسی پر اپنا دِل نہ لگا۔ ایسا نہ ہو کہ تُو سُنے کہ تیرا نوکر تُجھ پر لعنت کرتا ہَے۔ \v 22 ۔ کیونکہ تیرا دِل جانتا ہَے کہ تُو نے بھی بُہت دفعہ اوروں پر لعنت کی ہَے۔
\v 21 جو باتیں کہی جائیں کِسی پر اپنا دِل نہ لگا۔ ایسا نہ ہو کہ تُو سُنے کہ تیرا نوکر تُجھ پر لعنت کرتا ہَے۔ \v 22 کیونکہ تیرا دِل جانتا ہَے کہ تُو نے بھی بُہت دفعہ اوروں پر لعنت کی ہَے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 23 حکمت کی تلاش میں مایوسی یہ سب کُچھ مَیں نے حِکمَت سے آزمایا۔ مَیں نے کہا مَیں دانِش ور ہُوں گا لیکن حِکمَت مُجھ سے دُور چلی گئی۔ \v 24 ۔ سب کُچھ گہرا اَور نہایت دور ہَے۔ اُسے کون دریافت کرے گا۔؟ \v 25 ۔ تب مَیں نے اپنے دِل سے توجّہ کی تاکہ جانُوں اَور دریافت کرُوں اَور حِکمَت اَور عقل کی تلاش کرُوں اَور جاہلوں کی شرارت اَور احمقوں کی دیوانگی کو سمجھوں۔ِ
\v 23 حکمت کی تلاش میں مایوسی یہ سب کُچھ مَیں نے حِکمَت سے آزمایا۔ مَیں نے کہا مَیں دانِش ور ہُوں گا لیکن حِکمَت مُجھ سے دُور چلی گئی۔ \v 24 سب کُچھ گہرا اَور نہایت دور ہَے۔ اُسے کون دریافت کرے گا۔؟ \v 25 تب مَیں نے اپنے دِل سے توجّہ کی تاکہ جانُوں اَور دریافت کرُوں اَور حِکمَت اَور عقل کی تلاش کرُوں اَور جاہلوں کی شرارت اَور احمقوں کی دیوانگی کو سمجھوں۔ِ

View File

@ -1 +1 @@
\v 27 واعظ کہتا ہَے کہ دیکھ مَیں نے ہر بات پر غور کرکے دریافت کِیا کہ اُس کی حقیقت کیا ہَے۔ \v 28 ۔ اَور اَب بھی مَیں اُس کی تلاش میں ہُوں اَور مَیں نے اُسے نہ پایا ۔ ہزار کے درمیان مَیں نے ایک مَرد پایا۔ پر اُن سب میں عورت تو مَیں نے ایک بھی نہ پائی۔
\v 27 واعظ کہتا ہَے کہ دیکھ مَیں نے ہر بات پر غور کرکے دریافت کِیا کہ اُس کی حقیقت کیا ہَے۔ \v 28 اَور اَب بھی مَیں اُس کی تلاش میں ہُوں اَور مَیں نے اُسے نہ پایا ۔ ہزار کے درمیان مَیں نے ایک مَرد پایا۔ پر اُن سب میں عورت تو مَیں نے ایک بھی نہ پائی۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 2 مَیں کہتا ہُوں کہ بادشاہ کے حُکم کو خصوصاََ خُدا کی قسم کے سبب سے مانتا رہ۔ \v 3 ۔ اُس کے سامنے سے چلے جانے میں جلدی نہ کر۔ اَور بُرے کام پر اِصرار نہ کر کیونکہ جو کُچھ وہ چاہتا ہَے وہ کرتا ہَے۔ \v 4 ۔ اَور بادشا ہ کا کلام طاقت رکھتا ہَے اَور کون اُس سے کہے گا۔ کہ تُو کیا کرتا ہَے؟
\v 2 مَیں کہتا ہُوں کہ بادشاہ کے حُکم کو خصوصاََ خُدا کی قسم کے سبب سے مانتا رہ۔ \v 3 اُس کے سامنے سے چلے جانے میں جلدی نہ کر۔ اَور بُرے کام پر اِصرار نہ کر کیونکہ جو کُچھ وہ چاہتا ہَے وہ کرتا ہَے۔ \v 4 اَور بادشا ہ کا کلام طاقت رکھتا ہَے اَور کون اُس سے کہے گا۔ کہ تُو کیا کرتا ہَے؟

View File

@ -1 +1 @@
\v 5 جو حُکم مانتا ہَے وہ کِسی بَدی کو نہ جانے گا ۔اَور دانش ور کا دِل وقت اَور اِنصاف کو جانتا ہَے۔ \v 6 ۔ کیونکہ ہر اَمر کے لئے وقت اَور اِنصاف ہَے۔ پر اِنسان کی شرارت اُس پر بھاری ہَے۔ \v 7 ۔ کیونکہ وہ نہیں جانتا کہ کیا ہوگا ۔اَور اُس سے کوئی نہیں کہہ سکتا کہ کب ہوگا۔
\v 5 جو حُکم مانتا ہَے وہ کِسی بَدی کو نہ جانے گا ۔اَور دانش ور کا دِل وقت اَور اِنصاف کو جانتا ہَے۔ \v 6 کیونکہ ہر اَمر کے لئے وقت اَور اِنصاف ہَے۔ پر اِنسان کی شرارت اُس پر بھاری ہَے۔ \v 7 کیونکہ وہ نہیں جانتا کہ کیا ہوگا ۔اَور اُس سے کوئی نہیں کہہ سکتا کہ کب ہوگا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 8 کِسی آدمی کا رُوح پر اختیار نہیں کہ اُسے پکڑ رکھے اَور نہ مَوت کے دِن پر اختیار ہَے۔ اَور نہ اُسے جنگ کے وقت آرام مِلتا ہَے اَور نہ شریروں کو اُن کی شرارت بچائے گی۔ \v 9 ۔ یہ سب مَیں نے دیکھا جب مَیں نے سُورج کے نیچے روئے زمین پر کے تمام واقعات پر غور کیا،بعض اوقات ایک شخص دُوسرے پر حُکومت کرکے اُسے نقصان پہُنچاتا ہَے۔
\v 8 کِسی آدمی کا رُوح پر اختیار نہیں کہ اُسے پکڑ رکھے اَور نہ مَوت کے دِن پر اختیار ہَے۔ اَور نہ اُسے جنگ کے وقت آرام مِلتا ہَے اَور نہ شریروں کو اُن کی شرارت بچائے گی۔ \v 9 یہ سب مَیں نے دیکھا جب مَیں نے سُورج کے نیچے روئے زمین پر کے تمام واقعات پر غور کیا،بعض اوقات ایک شخص دُوسرے پر حُکومت کرکے اُسے نقصان پہُنچاتا ہَے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 10 اِسی دوران میں مَیں نے شریروں کو نزدیک آتے اَور اُنہیں داخِل ہوتے دیکھا اَور جُونہی وہ مُقدّس مکان سے نِکلے ۔تو شہر میں جو کُچھ اُنہوں نے کیا تھا اُس کی تعریف کی گئی ۔یہ بھی بیکار ہَے۔ \v 11 ۔ چُونکہ بُرے کام پر سزا کا حُکم جلدی نہیں دِیا جاتا اِس لئے بنی آدم کا دِل بَدی کرنے میں جُرات سے بھرا رہتا ہَے۔
\v 10 اِسی دوران میں مَیں نے شریروں کو نزدیک آتے اَور اُنہیں داخِل ہوتے دیکھا اَور جُونہی وہ مُقدّس مکان سے نِکلے ۔تو شہر میں جو کُچھ اُنہوں نے کیا تھا اُس کی تعریف کی گئی ۔یہ بھی بیکار ہَے۔ \v 11 چُونکہ بُرے کام پر سزا کا حُکم جلدی نہیں دِیا جاتا اِس لئے بنی آدم کا دِل بَدی کرنے میں جُرات سے بھرا رہتا ہَے۔

View File

@ -122,7 +122,6 @@
"08-02",
"08-05",
"08-08",
"08-10",
"08-12",
"08-14",
"08-16",