ur_ecc_text_ulb/07/21.txt

1 line
322 B
Plaintext

\v 21 جو باتیں کہی جائیں کِسی پر اپنا دِل نہ لگا۔ ایسا نہ ہو کہ تُو سُنے کہ تیرا نوکر تُجھ پر لعنت کرتا ہَے۔ \v 22 کیونکہ تیرا دِل جانتا ہَے کہ تُو نے بھی بُہت دفعہ اوروں پر لعنت کی ہَے۔