ur_ecc_text_ulb/08/10.txt

1 line
543 B
Plaintext

\v 10 اِسی دوران میں مَیں نے شریروں کو نزدیک آتے اَور اُنہیں داخِل ہوتے دیکھا اَور جُونہی وہ مُقدّس مکان سے نِکلے ۔تو شہر میں جو کُچھ اُنہوں نے کیا تھا اُس کی تعریف کی گئی ۔یہ بھی بیکار ہَے۔ \v 11 چُونکہ بُرے کام پر سزا کا حُکم جلدی نہیں دِیا جاتا اِس لئے بنی آدم کا دِل بَدی کرنے میں جُرات سے بھرا رہتا ہَے۔