ur_ecc_text_ulb/08/08.txt

1 line
570 B
Plaintext

\v 8 کِسی آدمی کا رُوح پر اختیار نہیں کہ اُسے پکڑ رکھے اَور نہ مَوت کے دِن پر اختیار ہَے۔ اَور نہ اُسے جنگ کے وقت آرام مِلتا ہَے اَور نہ شریروں کو اُن کی شرارت بچائے گی۔ \v 9 یہ سب مَیں نے دیکھا جب مَیں نے سُورج کے نیچے روئے زمین پر کے تمام واقعات پر غور کیا،بعض اوقات ایک شخص دُوسرے پر حُکومت کرکے اُسے نقصان پہُنچاتا ہَے۔