ur_ecc_text_ulb/07/27.txt

1 line
432 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 27 واعظ کہتا ہَے کہ دیکھ مَیں نے ہر بات پر غور کرکے دریافت کِیا کہ اُس کی حقیقت کیا ہَے۔ \v 28 اَور اَب بھی مَیں اُس کی تلاش میں ہُوں اَور مَیں نے اُسے نہ پایا ۔ ہزار کے درمیان مَیں نے ایک مَرد پایا۔ پر اُن سب میں عورت تو مَیں نے ایک بھی نہ پائی۔