1 line
490 B
Plaintext
1 line
490 B
Plaintext
\v 2 مَیں کہتا ہُوں کہ بادشاہ کے حُکم کو خصوصاََ خُدا کی قسم کے سبب سے مانتا رہ۔ \v 3 اُس کے سامنے سے چلے جانے میں جلدی نہ کر۔ اَور بُرے کام پر اِصرار نہ کر کیونکہ جو کُچھ وہ چاہتا ہَے وہ کرتا ہَے۔ \v 4 اَور بادشا ہ کا کلام طاقت رکھتا ہَے اَور کون اُس سے کہے گا۔ کہ تُو کیا کرتا ہَے؟ |