From 605e1baf70aa71382d90400e0d8f18bbba8c7ce7 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: BeckyB Date: Sat, 6 Jun 2020 20:52:46 -0700 Subject: [PATCH] Sat Jun 06 2020 20:52:45 GMT-0700 (Pacific Daylight Time) --- 07/19.txt | 2 +- 07/21.txt | 2 +- 07/23.txt | 2 +- 07/27.txt | 2 +- 08/02.txt | 2 +- 08/05.txt | 2 +- 08/08.txt | 2 +- 08/10.txt | 2 +- manifest.json | 1 - 9 files changed, 8 insertions(+), 9 deletions(-) diff --git a/07/19.txt b/07/19.txt index 37381be..0cdeb51 100644 --- a/07/19.txt +++ b/07/19.txt @@ -1 +1 @@ -\v 19 حِکمَت دانِش مند کو شہر کے دس اُمراء سے زیادہ زور آور کرتی ہَے۔ \v 20 ۔ یقیناََ زمین پر کوئی ایسا راست کار نہیں جو نیکی ہی نیکی کرے اَور کوئی خطا نہ کرے۔ \ No newline at end of file +\v 19 حِکمَت دانِش مند کو شہر کے دس اُمراء سے زیادہ زور آور کرتی ہَے۔ \v 20 یقیناََ زمین پر کوئی ایسا راست کار نہیں جو نیکی ہی نیکی کرے اَور کوئی خطا نہ کرے۔ \ No newline at end of file diff --git a/07/21.txt b/07/21.txt index 6091fa3..a73c9a8 100644 --- a/07/21.txt +++ b/07/21.txt @@ -1 +1 @@ -\v 21 جو باتیں کہی جائیں کِسی پر اپنا دِل نہ لگا۔ ایسا نہ ہو کہ تُو سُنے کہ تیرا نوکر تُجھ پر لعنت کرتا ہَے۔ \v 22 ۔ کیونکہ تیرا دِل جانتا ہَے کہ تُو نے بھی بُہت دفعہ اوروں پر لعنت کی ہَے۔ \ No newline at end of file +\v 21 جو باتیں کہی جائیں کِسی پر اپنا دِل نہ لگا۔ ایسا نہ ہو کہ تُو سُنے کہ تیرا نوکر تُجھ پر لعنت کرتا ہَے۔ \v 22 کیونکہ تیرا دِل جانتا ہَے کہ تُو نے بھی بُہت دفعہ اوروں پر لعنت کی ہَے۔ \ No newline at end of file diff --git a/07/23.txt b/07/23.txt index 2ed5d7a..125250c 100644 --- a/07/23.txt +++ b/07/23.txt @@ -1 +1 @@ -\v 23 حکمت کی تلاش میں مایوسی یہ سب کُچھ مَیں نے حِکمَت سے آزمایا۔ مَیں نے کہا مَیں دانِش ور ہُوں گا لیکن حِکمَت مُجھ سے دُور چلی گئی۔ \v 24 ۔ سب کُچھ گہرا اَور نہایت دور ہَے۔ اُسے کون دریافت کرے گا۔؟ \v 25 ۔ تب مَیں نے اپنے دِل سے توجّہ کی تاکہ جانُوں اَور دریافت کرُوں اَور حِکمَت اَور عقل کی تلاش کرُوں اَور جاہلوں کی شرارت اَور احمقوں کی دیوانگی کو سمجھوں۔ِ \ No newline at end of file +\v 23 حکمت کی تلاش میں مایوسی یہ سب کُچھ مَیں نے حِکمَت سے آزمایا۔ مَیں نے کہا مَیں دانِش ور ہُوں گا لیکن حِکمَت مُجھ سے دُور چلی گئی۔ \v 24 سب کُچھ گہرا اَور نہایت دور ہَے۔ اُسے کون دریافت کرے گا۔؟ \v 25 تب مَیں نے اپنے دِل سے توجّہ کی تاکہ جانُوں اَور دریافت کرُوں اَور حِکمَت اَور عقل کی تلاش کرُوں اَور جاہلوں کی شرارت اَور احمقوں کی دیوانگی کو سمجھوں۔ِ \ No newline at end of file diff --git a/07/27.txt b/07/27.txt index a11cb97..4b43c9a 100644 --- a/07/27.txt +++ b/07/27.txt @@ -1 +1 @@ -\v 27 واعظ کہتا ہَے کہ دیکھ مَیں نے ہر بات پر غور کرکے دریافت کِیا کہ اُس کی حقیقت کیا ہَے۔ \v 28 ۔ اَور اَب بھی مَیں اُس کی تلاش میں ہُوں اَور مَیں نے اُسے نہ پایا ۔ ہزار کے درمیان مَیں نے ایک مَرد پایا۔ پر اُن سب میں عورت تو مَیں نے ایک بھی نہ پائی۔ \ No newline at end of file +\v 27 واعظ کہتا ہَے کہ دیکھ مَیں نے ہر بات پر غور کرکے دریافت کِیا کہ اُس کی حقیقت کیا ہَے۔ \v 28 اَور اَب بھی مَیں اُس کی تلاش میں ہُوں اَور مَیں نے اُسے نہ پایا ۔ ہزار کے درمیان مَیں نے ایک مَرد پایا۔ پر اُن سب میں عورت تو مَیں نے ایک بھی نہ پائی۔ \ No newline at end of file diff --git a/08/02.txt b/08/02.txt index e7700ae..4e246b1 100644 --- a/08/02.txt +++ b/08/02.txt @@ -1 +1 @@ -\v 2 مَیں کہتا ہُوں کہ بادشاہ کے حُکم کو خصوصاََ خُدا کی قسم کے سبب سے مانتا رہ۔ \v 3 ۔ اُس کے سامنے سے چلے جانے میں جلدی نہ کر۔ اَور بُرے کام پر اِصرار نہ کر کیونکہ جو کُچھ وہ چاہتا ہَے وہ کرتا ہَے۔ \v 4 ۔ اَور بادشا ہ کا کلام طاقت رکھتا ہَے اَور کون اُس سے کہے گا۔ کہ تُو کیا کرتا ہَے؟ \ No newline at end of file +\v 2 مَیں کہتا ہُوں کہ بادشاہ کے حُکم کو خصوصاََ خُدا کی قسم کے سبب سے مانتا رہ۔ \v 3 اُس کے سامنے سے چلے جانے میں جلدی نہ کر۔ اَور بُرے کام پر اِصرار نہ کر کیونکہ جو کُچھ وہ چاہتا ہَے وہ کرتا ہَے۔ \v 4 اَور بادشا ہ کا کلام طاقت رکھتا ہَے اَور کون اُس سے کہے گا۔ کہ تُو کیا کرتا ہَے؟ \ No newline at end of file diff --git a/08/05.txt b/08/05.txt index 502e79f..5f733cf 100644 --- a/08/05.txt +++ b/08/05.txt @@ -1 +1 @@ -\v 5 جو حُکم مانتا ہَے وہ کِسی بَدی کو نہ جانے گا ۔اَور دانش ور کا دِل وقت اَور اِنصاف کو جانتا ہَے۔ \v 6 ۔ کیونکہ ہر اَمر کے لئے وقت اَور اِنصاف ہَے۔ پر اِنسان کی شرارت اُس پر بھاری ہَے۔ \v 7 ۔ کیونکہ وہ نہیں جانتا کہ کیا ہوگا ۔اَور اُس سے کوئی نہیں کہہ سکتا کہ کب ہوگا۔ \ No newline at end of file +\v 5 جو حُکم مانتا ہَے وہ کِسی بَدی کو نہ جانے گا ۔اَور دانش ور کا دِل وقت اَور اِنصاف کو جانتا ہَے۔ \v 6 کیونکہ ہر اَمر کے لئے وقت اَور اِنصاف ہَے۔ پر اِنسان کی شرارت اُس پر بھاری ہَے۔ \v 7 کیونکہ وہ نہیں جانتا کہ کیا ہوگا ۔اَور اُس سے کوئی نہیں کہہ سکتا کہ کب ہوگا۔ \ No newline at end of file diff --git a/08/08.txt b/08/08.txt index 2ef4382..0bc8fc6 100644 --- a/08/08.txt +++ b/08/08.txt @@ -1 +1 @@ -\v 8 کِسی آدمی کا رُوح پر اختیار نہیں کہ اُسے پکڑ رکھے اَور نہ مَوت کے دِن پر اختیار ہَے۔ اَور نہ اُسے جنگ کے وقت آرام مِلتا ہَے اَور نہ شریروں کو اُن کی شرارت بچائے گی۔ \v 9 ۔ یہ سب مَیں نے دیکھا جب مَیں نے سُورج کے نیچے روئے زمین پر کے تمام واقعات پر غور کیا،بعض اوقات ایک شخص دُوسرے پر حُکومت کرکے اُسے نقصان پہُنچاتا ہَے۔ \ No newline at end of file +\v 8 کِسی آدمی کا رُوح پر اختیار نہیں کہ اُسے پکڑ رکھے اَور نہ مَوت کے دِن پر اختیار ہَے۔ اَور نہ اُسے جنگ کے وقت آرام مِلتا ہَے اَور نہ شریروں کو اُن کی شرارت بچائے گی۔ \v 9 یہ سب مَیں نے دیکھا جب مَیں نے سُورج کے نیچے روئے زمین پر کے تمام واقعات پر غور کیا،بعض اوقات ایک شخص دُوسرے پر حُکومت کرکے اُسے نقصان پہُنچاتا ہَے۔ \ No newline at end of file diff --git a/08/10.txt b/08/10.txt index 07d8690..6d6d0b5 100644 --- a/08/10.txt +++ b/08/10.txt @@ -1 +1 @@ -\v 10 اِسی دوران میں مَیں نے شریروں کو نزدیک آتے اَور اُنہیں داخِل ہوتے دیکھا اَور جُونہی وہ مُقدّس مکان سے نِکلے ۔تو شہر میں جو کُچھ اُنہوں نے کیا تھا اُس کی تعریف کی گئی ۔یہ بھی بیکار ہَے۔ \v 11 ۔ چُونکہ بُرے کام پر سزا کا حُکم جلدی نہیں دِیا جاتا اِس لئے بنی آدم کا دِل بَدی کرنے میں جُرات سے بھرا رہتا ہَے۔ \ No newline at end of file +\v 10 اِسی دوران میں مَیں نے شریروں کو نزدیک آتے اَور اُنہیں داخِل ہوتے دیکھا اَور جُونہی وہ مُقدّس مکان سے نِکلے ۔تو شہر میں جو کُچھ اُنہوں نے کیا تھا اُس کی تعریف کی گئی ۔یہ بھی بیکار ہَے۔ \v 11 چُونکہ بُرے کام پر سزا کا حُکم جلدی نہیں دِیا جاتا اِس لئے بنی آدم کا دِل بَدی کرنے میں جُرات سے بھرا رہتا ہَے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index df6396f..c220ea1 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -122,7 +122,6 @@ "08-02", "08-05", "08-08", - "08-10", "08-12", "08-14", "08-16",