Sat Jun 06 2020 20:50:45 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-06 20:50:46 -07:00
parent d3692a221b
commit 4f062411b8
6 changed files with 6 additions and 5 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 3 غم ہنسی سے بہتر ہَے۔ کیونکہ چہرے کی غمگینی سے خطا کار دِل سُدھر جاتا ہَے۔ \v 4 ۔دانش مند وں کا دِل ماتم کے گھر میں ہَے۔اَور احمقوں کا دِل عِشرت خانے میں ۔
\v 3 غم ہنسی سے بہتر ہَے۔ کیونکہ چہرے کی غمگینی سے خطا کار دِل سُدھر جاتا ہَے۔ \v 4 دانش مند وں کا دِل ماتم کے گھر میں ہَے۔اَور احمقوں کا دِل عِشرت خانے میں ۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 5 دانش مند آدمی سے دھمکی کا سُننا احمقوں کا راگ سُننے سے بہتر ہَے۔ \v 6 ۔ کیونکہ ہانڈی کے نیچے جیسے کانٹوں کا چٹکنا ویسے ہی احمق کا ہنسنا ہَے۔ یہ باطِل ہَے۔
\v 5 دانش مند آدمی سے دھمکی کا سُننا احمقوں کا راگ سُننے سے بہتر ہَے۔ \v 6 کیونکہ ہانڈی کے نیچے جیسے کانٹوں کا چٹکنا ویسے ہی احمق کا ہنسنا ہَے۔ یہ باطِل ہَے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 8 کِسی کام کا انجام اُس کے آغاز سے بہتر ہَے اور روحانی صبر روحانی گھمنڈ سے بہتر ہَے۔ \v 9 ۔اپنے دِل میں غُصّے کے لئے جلدی نہ کر کیونکہ غُصّہ احمقوں کے سینوں میں قرار پاتا ہَے۔ِ
\v 8 کِسی کام کا انجام اُس کے آغاز سے بہتر ہَے اور روحانی صبر روحانی گھمنڈ سے بہتر ہَے۔ \v 9 اپنے دِل میں غُصّے کے لئے جلدی نہ کر کیونکہ غُصّہ احمقوں کے سینوں میں قرار پاتا ہَے۔ِ

View File

@ -1 +1 @@
\v 11 حِکمَت خُوبی میں مِیَراث کے برابر ہَے اَور سُورج کے دیکھنے والے کے لئے زیادہ فائدہ مند ہَے۔ \v 12 ۔کیونکہ اگرچہ حِکمَت کی آڑ اَور دولت کی آڑ برابر ہَیں لیکن حِکمَت کی معرفت کی یہ خُوبی ہَے کہ جو اُسے رکھتے ہَیں اُنہیں وہ زندگی بخشتی ہَے۔
\v 11 حِکمَت خُوبی میں مِیَراث کے برابر ہَے اَور سُورج کے دیکھنے والے کے لئے زیادہ فائدہ مند ہَے۔ \v 12 کیونکہ اگرچہ حِکمَت کی آڑ اَور دولت کی آڑ برابر ہَیں لیکن حِکمَت کی معرفت کی یہ خُوبی ہَے کہ جو اُسے رکھتے ہَیں اُنہیں وہ زندگی بخشتی ہَے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 17 حد سے زیادہ شریر نہ ہو اَور احمق نہ بن کیا ضُرور ہَے کہ تُو وقت سے پہلے مَر جائے؟ \v 18 ۔بہتر یہ ہَے کہ تو اُسے پکڑے اَور اُس سے اپنا ہاتھ نہ ہٹائے۔ کیونکہ جو کوئی خُدا سے ڈرتا ہَے۔وہ دونوں سے بچ نِکلے گا۔
\v 17 حد سے زیادہ شریر نہ ہو اَور احمق نہ بن کیا ضُرور ہَے کہ تُو وقت سے پہلے مَر جائے؟ \v 18 بہتر یہ ہَے کہ تو اُسے پکڑے اَور اُس سے اپنا ہاتھ نہ ہٹائے۔ کیونکہ جو کوئی خُدا سے ڈرتا ہَے۔وہ دونوں سے بچ نِکلے گا۔

View File

@ -101,6 +101,7 @@
"06-11",
"07-title",
"07-01",
"07-03",
"07-05",
"07-07",
"07-08",