Sat Jun 06 2020 20:48:45 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-06 20:48:46 -07:00
parent 7d6bdf444c
commit d3692a221b
9 changed files with 9 additions and 9 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 19 اَور نیز ہر ایک آدمی جِسے خُدا نے دولت اَور خزانے دئیے اور اختیار بخشا کہ اس میں سے کھائے اور حصہ پائے اَور اپنی محنِت کے پھل سے شادمان ہو۔ یہ تو خُدا کی طرف سے بخشش ہَے۔ \v 20 ۔ کیونکہ وہ اپنی عُمر کے ایّام کا زیادہ خیال نہیں کرے گا اِس لئے کہ خُدا اُس کے دل کو خُوشی میں مَصروف رکھتا ہَے۔
\v 19 اَور نیز ہر ایک آدمی جِسے خُدا نے دولت اَور خزانے دئیے اور اختیار بخشا کہ اس میں سے کھائے اور حصہ پائے اَور اپنی محنِت کے پھل سے شادمان ہو۔ یہ تو خُدا کی طرف سے بخشش ہَے۔ \v 20 کیونکہ وہ اپنی عُمر کے ایّام کا زیادہ خیال نہیں کرے گا اِس لئے کہ خُدا اُس کے دل کو خُوشی میں مَصروف رکھتا ہَے۔

View File

@ -1 +1 @@
\c 6 \v 1 انسان کی ناکامل شادمانی مَیں نے سُورج کے نیچے ایک خرابی دیکھی اَور وہ خلقت پرگراں ہَے۔ \v 2 ۔ایک آدمی ہَے جِسے خُدا نے دولت ۔خزانے اَور عِزّت عطا کی ہَے یہاں تک کہ اُسے کسی ایسی چیز کی کمی نہیں جس کی وہ خواہش رکھتا ہَے۔ لیکن خُدا اُسے یہ توفیق نہیں دیتا کہ اُس میں سے کھائے بلکہ کوئی اجنبی اُسے کھاتا ہِے۔ یہ بخارات اور بری مصیبت ہَے۔ ِ
\c 6 \v 1 انسان کی ناکامل شادمانی مَیں نے سُورج کے نیچے ایک خرابی دیکھی اَور وہ خلقت پرگراں ہَے۔ \v 2 ایک آدمی ہَے جِسے خُدا نے دولت ۔خزانے اَور عِزّت عطا کی ہَے یہاں تک کہ اُسے کسی ایسی چیز کی کمی نہیں جس کی وہ خواہش رکھتا ہَے۔ لیکن خُدا اُسے یہ توفیق نہیں دیتا کہ اُس میں سے کھائے بلکہ کوئی اجنبی اُسے کھاتا ہِے۔ یہ بخارات اور بری مصیبت ہَے۔ ِ

View File

@ -1 +1 @@
\v 3 اگر کِسی آدمی کے سَو بیٹے پیدا ہوں اوروہ بڑی عُمر تک جِیتا رہے ۔یہاں تک کہ اُس کی عُمر کے ایّام بُہت ہوں پر اُس کی جان اچھّی چیزوں سے لُطف نہ اُٹھائے اَور وہ دفن ہونے سے بھی محُروم رہے تو میں کہتا ہوں ایک بچہ جو مُردہ پیدا ہوا اس سے بہتر ہَے۔ \v 4 ۔ کیونکہ اُس کا آنا باطِل اَوراُس کا جانا تاریکی میں ہَے اور اُس کا نام تارِیکی میں چھُپا رہے گا۔
\v 3 اگر کِسی آدمی کے سَو بیٹے پیدا ہوں اوروہ بڑی عُمر تک جِیتا رہے ۔یہاں تک کہ اُس کی عُمر کے ایّام بُہت ہوں پر اُس کی جان اچھّی چیزوں سے لُطف نہ اُٹھائے اَور وہ دفن ہونے سے بھی محُروم رہے تو میں کہتا ہوں ایک بچہ جو مُردہ پیدا ہوا اس سے بہتر ہَے۔ \v 4 کیونکہ اُس کا آنا باطِل اَوراُس کا جانا تاریکی میں ہَے اور اُس کا نام تارِیکی میں چھُپا رہے گا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 5 اُور اُس نے سُورج کو نہ دیکھا اَور نہ کِسی چیز کو جانا۔ سو اِس کے لیے بہ نِسبت اُس کے زیادہ آرام ہَے۔ \v 6 ۔ اگرچہ وہ دو ہزار برس تک جِیتا رہے اَور اچھّی چیزوں سے لُطف نہ پائے۔ کیا وہ دونوں ایک ہی جگہ میں نہیں جاتے ہیں ؟
\v 5 اُور اُس نے سُورج کو نہ دیکھا اَور نہ کِسی چیز کو جانا۔ سو اِس کے لیے بہ نِسبت اُس کے زیادہ آرام ہَے۔ \v 6 اگرچہ وہ دو ہزار برس تک جِیتا رہے اَور اچھّی چیزوں سے لُطف نہ پائے۔ کیا وہ دونوں ایک ہی جگہ میں نہیں جاتے ہیں ؟

View File

@ -1 +1 @@
\v 7 گو اِنسان کی ساری محنِت اُس کے مُنہ کے لئے ہَے۔تو بھی اُسکی بھول نہیں ختم ہوتی۔ \v 8 ۔عقل مند کو نا سمجھ پر کیا برتری اور مسکین کو جو دوسروں کے سامنے کام کرنے کا طریقہ جانتا ہے کیا فائدہ؟ ی
\v 7 گو اِنسان کی ساری محنِت اُس کے مُنہ کے لئے ہَے۔تو بھی اُسکی بھول نہیں ختم ہوتی۔ \v 8 عقل مند کو نا سمجھ پر کیا برتری اور مسکین کو جو دوسروں کے سامنے کام کرنے کا طریقہ جانتا ہے کیا فائدہ؟ ی

View File

@ -1 +1 @@
\v 9 آنکھ سےدیکھنا نفس کی آوارگی سےبہتر ہے( آنکھ سے دیکھ کر مطمئن ہونا اس سے بہتر ہے کہ بُری خواہش کی بھوک بڑھتی جائے)۔ یہ بھی باطل اور ہوا کا تعاقب ہے۔ \v 10 ۔ جو کُچھ ہستی میں ہَے اُس کا نام پُکارا جاچُکا ۔اَور جو کُچھ اِنسان ہَے۔ وہ معلوم ہے وہ اُس کے ساتھ جھگُڑ نہیں سکتا جو اُس سے زور آور ہَے۔
\v 9 آنکھ سےدیکھنا نفس کی آوارگی سےبہتر ہے( آنکھ سے دیکھ کر مطمئن ہونا اس سے بہتر ہے کہ بُری خواہش کی بھوک بڑھتی جائے)۔ یہ بھی باطل اور ہوا کا تعاقب ہے۔ \v 10 جو کُچھ ہستی میں ہَے اُس کا نام پُکارا جاچُکا ۔اَور جو کُچھ اِنسان ہَے۔ وہ معلوم ہے وہ اُس کے ساتھ جھگُڑ نہیں سکتا جو اُس سے زور آور ہَے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 11 زیادہ باتیں کرنا زیادہ یہ بھی باطِل ہے اور ہوا کی گلہ بانی کرنے کے مترادف ہے۔ اس سے اِنسان کو کُچھ فائدہ نہیں۔ \v 12 ۔ کون جانتا ہَے کہ زندگی میں یعنی اُس کی باطِل زندگی کے اُن چند دنوں میں جو اِنسان سائے کی طرح کاٹتا ہَے اُس کے لئے اچھّا ہَے؟ اَور اِنسان کو کون بتائے کہ اُس کے بعد سُورج کے نیچے کیا واقع ہوگا۔
\v 11 زیادہ باتیں کرنا زیادہ یہ بھی باطِل ہے اور ہوا کی گلہ بانی کرنے کے مترادف ہے۔ اس سے اِنسان کو کُچھ فائدہ نہیں۔ \v 12 کون جانتا ہَے کہ زندگی میں یعنی اُس کی باطِل زندگی کے اُن چند دنوں میں جو اِنسان سائے کی طرح کاٹتا ہَے اُس کے لئے اچھّا ہَے؟ اَور اِنسان کو کون بتائے کہ اُس کے بعد سُورج کے نیچے کیا واقع ہوگا۔

View File

@ -1 +1 @@
\c 7 \v 1 اِنسان کے لئے کیا بہتر ہے؟نیک نام قیمتی عِطر سے اچھّا ہَے اَور مَوت کا دِن پیدائش کے دِن سے بہتر ہَے۔ \v 2 ۔ماتم کے گھر میں داخِل ہونا شادی کی ضِیافت کے گھر میں جانے سے بہتر ہَے۔ کیونکہ سب آدمیوں کا یہی انجام ہَے۔پس جو جِیتا ہَے وہ اِس بات کو اپنے دِل میں رکھّے۔
\c 7 \v 1 اِنسان کے لئے کیا بہتر ہے؟نیک نام قیمتی عِطر سے اچھّا ہَے اَور مَوت کا دِن پیدائش کے دِن سے بہتر ہَے۔ \v 2 ماتم کے گھر میں داخِل ہونا شادی کی ضِیافت کے گھر میں جانے سے بہتر ہَے۔ کیونکہ سب آدمیوں کا یہی انجام ہَے۔پس جو جِیتا ہَے وہ اِس بات کو اپنے دِل میں رکھّے۔

View File

@ -91,6 +91,7 @@
"05-13",
"05-15",
"05-18",
"05-19",
"06-title",
"06-01",
"06-03",
@ -100,7 +101,6 @@
"06-11",
"07-title",
"07-01",
"07-03",
"07-05",
"07-07",
"07-08",