Sat Jun 06 2020 20:46:45 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-06 20:46:46 -07:00
parent 9fabb0035b
commit 7d6bdf444c
7 changed files with 6 additions and 7 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 4 جب تُو نے خُدا کےلیے کوئی مَنّت مانی تو اُس کے ادا کرنے میں دیر نہ کر کیونکہ وہ احمقوں سے خُوش نہیں ہوتا پس جو مَنت تُو نے مانی ہَے اُسے ادا کر۔ \v 5 ۔ بہتر ہے کہ تو مُنّت نہ مانے ۔بہ نِسبت اِس کے کہ تُو مُنّت مان کر اُسے ادا نہ کرے ۔
\v 4 جب تُو نے خُدا کےلیے کوئی مَنّت مانی تو اُس کے ادا کرنے میں دیر نہ کر کیونکہ وہ احمقوں سے خُوش نہیں ہوتا پس جو مَنت تُو نے مانی ہَے اُسے ادا کر۔ \v 5 بہتر ہے کہ تو مُنّت نہ مانے ۔بہ نِسبت اِس کے کہ تُو مُنّت مان کر اُسے ادا نہ کرے ۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 6 اپنی زُبان کو قابُو میں رکھّ کہ وہ تُجھے گُنہگار نہ ٹھہرائے اور کاہن ِ رسالت سے نہ کہنا کہ یہ نذر ایک غلطی تھی۔ ایسا نہ ہو کہ خُدا تیری بات سے ناراض ہواَور تیرے ہاتھوں کے کام کو برباد کرے ۔ \v 7 ۔ کیونکہ جس طرح خوابوں کی کثرت میں اُسی طرح کلام کی بہُتات بے معنی بخارات ہیں۔ پس تو خدا سے ڈر۔
\v 6 اپنی زُبان کو قابُو میں رکھّ کہ وہ تُجھے گُنہگار نہ ٹھہرائے اور کاہن ِ رسالت سے نہ کہنا کہ یہ نذر ایک غلطی تھی۔ ایسا نہ ہو کہ خُدا تیری بات سے ناراض ہواَور تیرے ہاتھوں کے کام کو برباد کرے ۔ \v 7 کیونکہ جس طرح خوابوں کی کثرت میں اُسی طرح کلام کی بہُتات بے معنی بخارات ہیں۔ پس تو خدا سے ڈر۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 8 اگر تُو مُلک میں مِسکِین پر ظُلم ہوتے دیکھے اَور عدالت اَور اِنصاف کا بِگاڑدیکھے تو اِس بات سے تعّجب نہ کر کیونکہ جو بُلند ہَے اُس کے اُوپر بُلند تر بھی ہَے اَور پھِر دَوسرے ہیَں جو اُن سے بھی زیادہ بُلند ہیں۔ \v 9 ۔ اور اِن سب کے لئے ملک کانفع ہے اَور بادشاہ کی خدمت زمین کے لیے کی جاتی ہَے۔
\v 8 اگر تُو مُلک میں مِسکِین پر ظُلم ہوتے دیکھے اَور عدالت اَور اِنصاف کا بِگاڑدیکھے تو اِس بات سے تعّجب نہ کر کیونکہ جو بُلند ہَے اُس کے اُوپر بُلند تر بھی ہَے اَور پھِر دَوسرے ہیَں جو اُن سے بھی زیادہ بُلند ہیں۔ \v 9 اور اِن سب کے لئے ملک کانفع ہے اَور بادشاہ کی خدمت زمین کے لیے کی جاتی ہَے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 10 زَر دوست زر سےسیر نہ ہوگا۔ دولت کاچاہنے والا اُس سے نفع نہیں اُٹھائے گا۔ یہ بھی بخارات ہیں۔ \v 11 ۔جب مال کی زیادتی ہوتی ہے تو اُس کے کھانے والے بُہت ہوجاتے ہیں۔ تو اُس کے مالِک کو کیا فائدہ ہَے سوائے اِس کے کہ اپنی آنکھوں سے اُس پرنظر کرے۔
\v 10 زَر دوست زر سےسیر نہ ہوگا۔ دولت کاچاہنے والا اُس سے نفع نہیں اُٹھائے گا۔ یہ بھی بخارات ہیں۔ \v 11 جب مال کی زیادتی ہوتی ہے تو اُس کے کھانے والے بُہت ہوجاتے ہیں۔ تو اُس کے مالِک کو کیا فائدہ ہَے سوائے اِس کے کہ اپنی آنکھوں سے اُس پرنظر کرے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 13 ایک سخت خرابی ہَے جو مَیں نے سُورج کے نیچے دیکھی یعنی یہ کہ دولت اُس کے مالِک کے عذاب کے لیے رکھّی جاتی ہے۔ \v 14 ۔اَور وہ کِسی بَدبختی کی وجہ سے برباد ہو جاتی ہَےاَور اگر اُس کا بیٹا پیدا ہوتا ہَے تو اُس کے ہاتھ میں کُچھ نہیں ہوتا ۔
\v 13 ایک سخت خرابی ہَے جو مَیں نے سُورج کے نیچے دیکھی یعنی یہ کہ دولت اُس کے مالِک کے عذاب کے لیے رکھّی جاتی ہے۔ \v 14 اَور وہ کِسی بَدبختی کی وجہ سے برباد ہو جاتی ہَےاَور اگر اُس کا بیٹا پیدا ہوتا ہَے تو اُس کے ہاتھ میں کُچھ نہیں ہوتا ۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 15 وہ اپنی ماں کے پیٹ سے ننگا نِکلا اَور یُونہی لَوٹے گا ۔پس جس طرح آیا اُسی طرح جائے گا ۔اَور وہ اپنی کمائی میں سے کُچھ بھی اپنے ہاتھ میں اُٹھا کر نہ لے جائےگا۔ \v 16 ۔اَور یہ بھی سخت خرابی ہَے کہ جیسا وہ آیا ویسا ہی جائے گا۔تو اُسے کیا نفع ہُؤا کہ اُس نے ہوا کے لیے محنِت اُٹھائی۔ \v 17 ۔اور اپنے تمام دِن اَندھیرے میں اَور بہُت سی مُصیبتوں اَور غم اِور غُصّے میں کاٹے ۔
\v 15 وہ اپنی ماں کے پیٹ سے ننگا نِکلا اَور یُونہی لَوٹے گا ۔پس جس طرح آیا اُسی طرح جائے گا ۔اَور وہ اپنی کمائی میں سے کُچھ بھی اپنے ہاتھ میں اُٹھا کر نہ لے جائےگا۔ \v 16 اَور یہ بھی سخت خرابی ہَے کہ جیسا وہ آیا ویسا ہی جائے گا۔تو اُسے کیا نفع ہُؤا کہ اُس نے ہوا کے لیے محنِت اُٹھائی۔ \v 17 اور اپنے تمام دِن اَندھیرے میں اَور بہُت سی مُصیبتوں اَور غم اِور غُصّے میں کاٹے ۔

View File

@ -91,7 +91,6 @@
"05-13",
"05-15",
"05-18",
"05-19",
"06-title",
"06-01",
"06-03",