Sat Jun 06 2020 20:44:45 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-06 20:44:45 -07:00
parent 1d9de01169
commit 9fabb0035b
8 changed files with 8 additions and 8 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 21 کِس نے دیکھا ہَے کہ آدم زاد کی رُوح اُوپر کو چڑھتی اُور حیوانوں کی رُوح زمین میں نیچے اُترتی ہَےَ؟ \v 22 ۔ سو میں نے دیکھا کہ اس سے کُچھ نہیں کہ اِنسان اپنے کاموں میں خُوش رہے۔ اِس لئے کہ یہی اُس کا حصّہ ہے کیونکہ کون اُسے پھِر لائے گا کہ جو کچُھ اِس کے بعد ہوگا اُسے جانے ۔
\v 21 کِس نے دیکھا ہَے کہ آدم زاد کی رُوح اُوپر کو چڑھتی اُور حیوانوں کی رُوح زمین میں نیچے اُترتی ہَےَ؟ \v 22 سو میں نے دیکھا کہ اس سے کُچھ نہیں کہ اِنسان اپنے کاموں میں خُوش رہے۔ اِس لئے کہ یہی اُس کا حصّہ ہے کیونکہ کون اُسے پھِر لائے گا کہ جو کچُھ اِس کے بعد ہوگا اُسے جانے ۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 2 تب مَیں نےاُن مُردوں کو جو پہلے گُزرگئے اُن زِندوں کی نِسبت جواَب تک جِیتے ہیں زیادہ مُبارَک کہا ۔ \v 3 ۔ بلکہ اِن دونوں سے وہ بہتر ہَے جو ابھی تک پیدا نہیں ہُؤا جس نے وہ بُرائی جو دُنیا میں ہوتی ہَے نہیں دیکھی۔
\v 2 تب مَیں نےاُن مُردوں کو جو پہلے گُزرگئے اُن زِندوں کی نِسبت جواَب تک جِیتے ہیں زیادہ مُبارَک کہا ۔ \v 3 بلکہ اِن دونوں سے وہ بہتر ہَے جو ابھی تک پیدا نہیں ہُؤا جس نے وہ بُرائی جو دُنیا میں ہوتی ہَے نہیں دیکھی۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 5 احمق اپنے ہاتھ سمیٹتا اُور اپنا پہ گوشت کھاتا ہَے۔ \v 6 ۔ " ایک مُٹھی بھر آرام محنِت ہوا کی گلہ بانی سے بھری ہوئی دو مٹھیوں سے بہتر ہے ۔
\v 5 احمق اپنے ہاتھ سمیٹتا اُور اپنا پہ گوشت کھاتا ہَے۔ \v 6 " ایک مُٹھی بھر آرام محنِت ہوا کی گلہ بانی سے بھری ہوئی دو مٹھیوں سے بہتر ہے ۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 7 پھر مَیں نے توجّہ کی۔ اَور سُورج کے نیچے ایک اَور بطالت دیکھی ۔ \v 8 ۔ کوئی اکیلا ہی ہَے اَور اُس کا کوئی دُوسرا نہیں۔ اُس کا نہ بیٹا ہَے نہ بھائی۔تو بھی اُس کی محنت کی کہیں انتہا نہیں ۔اَور اُس کی آنکھ دولت سے سیر نہیں ہوتی کہ مَیں کِس کے لیے محنِت کرتا اَوراپنی جان کو اچھّی چیزوں سے محّروم رکھتا ہُوں۔ یہ بھی باطِل اَور سخت رَنج ہَے۔ ہِ
\v 7 پھر مَیں نے توجّہ کی۔ اَور سُورج کے نیچے ایک اَور بطالت دیکھی ۔ \v 8 کوئی اکیلا ہی ہَے اَور اُس کا کوئی دُوسرا نہیں۔ اُس کا نہ بیٹا ہَے نہ بھائی۔تو بھی اُس کی محنت کی کہیں انتہا نہیں ۔اَور اُس کی آنکھ دولت سے سیر نہیں ہوتی کہ مَیں کِس کے لیے محنِت کرتا اَوراپنی جان کو اچھّی چیزوں سے محّروم رکھتا ہُوں۔ یہ بھی باطِل اَور سخت رَنج ہَے۔ ہِ

View File

@ -1 +1 @@
\v 9 ایک سے دو بہتر ہیں کیونکہ اُن کی محنِت سے اُنہیں بڑا فائدہ ہَے۔ \v 10 ۔جب اُن میں سے ایک گِرے تو اُس کا ساتھی اُسے اٹھائے گا پر افسوس اُس پر جو اکیلا ہَے۔ کیونکہ جب وہ گِرے ۔تو کوئی دُوسرا نہیں جو اُسے اُٹھائے۔ \v 11 ۔ پھر اگر وہ اِکٹھے لیٹیں تو گرم ہوجاتے ہیں لیکن جواکیلا ہَے وہ کیسے گرم ہوگا؟
\v 9 ایک سے دو بہتر ہیں کیونکہ اُن کی محنِت سے اُنہیں بڑا فائدہ ہَے۔ \v 10 جب اُن میں سے ایک گِرے تو اُس کا ساتھی اُسے اٹھائے گا پر افسوس اُس پر جو اکیلا ہَے۔ کیونکہ جب وہ گِرے ۔تو کوئی دُوسرا نہیں جو اُسے اُٹھائے۔ \v 11 پھر اگر وہ اِکٹھے لیٹیں تو گرم ہوجاتے ہیں لیکن جواکیلا ہَے وہ کیسے گرم ہوگا؟

View File

@ -1 +1 @@
\v 13 مِسکین اور دانِشمند لڑکا اُس عُمر دراز اَور نادان بادشاہ کی نِسبت بہتر ہَے جو مشورے کی باتیں نہیں سُنتا۔ \v 14 ۔ وہ قید خانے سے رہائی پاکر بادشاہی کرنے آیا اگر چہ وہ اپنی سَلطنَت ہی میں مُحتاج پیدا ہُؤا۔
\v 13 مِسکین اور دانِشمند لڑکا اُس عُمر دراز اَور نادان بادشاہ کی نِسبت بہتر ہَے جو مشورے کی باتیں نہیں سُنتا۔ \v 14 وہ قید خانے سے رہائی پاکر بادشاہی کرنے آیا اگر چہ وہ اپنی سَلطنَت ہی میں مُحتاج پیدا ہُؤا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 15 اَور مَیں نے دیکھا کہ سُورج کے نیچے تمام زِندگان اُس دُوسرے یعنی اُس نوجوان کے ساتھ تھے جو اُس کا جانِشین ہونے کے لیے بَرپا ہُؤا۔ \v 16 ۔اُن سب کا جِن کا وہ پیش روتھا کُچھ شمار نہ تھا ۔تو بھی اُس کے پیچھے آنے والے اُس کی خُوشی میں حصّہ نہ پائیں گے۔ یہ بھی باطل اور ہوا کا تعاقب ہے ۔
\v 15 اَور مَیں نے دیکھا کہ سُورج کے نیچے تمام زِندگان اُس دُوسرے یعنی اُس نوجوان کے ساتھ تھے جو اُس کا جانِشین ہونے کے لیے بَرپا ہُؤا۔ \v 16 اُن سب کا جِن کا وہ پیش روتھا کُچھ شمار نہ تھا ۔تو بھی اُس کے پیچھے آنے والے اُس کی خُوشی میں حصّہ نہ پائیں گے۔ یہ بھی باطل اور ہوا کا تعاقب ہے ۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 2 اپنے مُنہ سے جلد بازی نہ کر اَور اپنے دِل کو خُدا کے حضُورجلد بازی سے کلام کرنے نہ دے کیونکہ خُدا آسمان میں ہَے اَور تُو زمین پر ۔ پس تیری باتیں تھوڑی ہوں ۔ \v 3 ۔ بہت زیادہ فکر کے باعث برے خواب بہتاب سے آتے ہیں اور ایسے ہی کلام کی کثرت سےحماقت کی بات ہوتی ہے۔
\v 2 اپنے مُنہ سے جلد بازی نہ کر اَور اپنے دِل کو خُدا کے حضُورجلد بازی سے کلام کرنے نہ دے کیونکہ خُدا آسمان میں ہَے اَور تُو زمین پر ۔ پس تیری باتیں تھوڑی ہوں ۔ \v 3 بہت زیادہ فکر کے باعث برے خواب بہتاب سے آتے ہیں اور ایسے ہی کلام کی کثرت سےحماقت کی بات ہوتی ہے۔