1 line
484 B
Plaintext
1 line
484 B
Plaintext
\v 21 کِس نے دیکھا ہَے کہ آدم زاد کی رُوح اُوپر کو چڑھتی اُور حیوانوں کی رُوح زمین میں نیچے اُترتی ہَےَ؟ \v 22 سو میں نے دیکھا کہ اس سے کُچھ نہیں کہ اِنسان اپنے کاموں میں خُوش رہے۔ اِس لئے کہ یہی اُس کا حصّہ ہے کیونکہ کون اُسے پھِر لائے گا کہ جو کچُھ اِس کے بعد ہوگا اُسے جانے ۔ |