ur_ecc_text_ulb/04/09.txt

1 line
519 B
Plaintext

\v 9 ایک سے دو بہتر ہیں کیونکہ اُن کی محنِت سے اُنہیں بڑا فائدہ ہَے۔ \v 10 جب اُن میں سے ایک گِرے تو اُس کا ساتھی اُسے اٹھائے گا پر افسوس اُس پر جو اکیلا ہَے۔ کیونکہ جب وہ گِرے ۔تو کوئی دُوسرا نہیں جو اُسے اُٹھائے۔ \v 11 پھر اگر وہ اِکٹھے لیٹیں تو گرم ہوجاتے ہیں لیکن جواکیلا ہَے وہ کیسے گرم ہوگا؟