ur_ecc_text_ulb/04/13.txt

1 line
364 B
Plaintext

\v 13 مِسکین اور دانِشمند لڑکا اُس عُمر دراز اَور نادان بادشاہ کی نِسبت بہتر ہَے جو مشورے کی باتیں نہیں سُنتا۔ \v 14 وہ قید خانے سے رہائی پاکر بادشاہی کرنے آیا اگر چہ وہ اپنی سَلطنَت ہی میں مُحتاج پیدا ہُؤا۔