ur_ecc_text_ulb/05/02.txt

1 line
462 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 2 اپنے مُنہ سے جلد بازی نہ کر اَور اپنے دِل کو خُدا کے حضُورجلد بازی سے کلام کرنے نہ دے کیونکہ خُدا آسمان میں ہَے اَور تُو زمین پر ۔ پس تیری باتیں تھوڑی ہوں ۔ \v 3 بہت زیادہ فکر کے باعث برے خواب بہتاب سے آتے ہیں اور ایسے ہی کلام کی کثرت سےحماقت کی بات ہوتی ہے۔