1 line
504 B
Plaintext
1 line
504 B
Plaintext
\v 15 اَور مَیں نے دیکھا کہ سُورج کے نیچے تمام زِندگان اُس دُوسرے یعنی اُس نوجوان کے ساتھ تھے جو اُس کا جانِشین ہونے کے لیے بَرپا ہُؤا۔ \v 16 اُن سب کا جِن کا وہ پیش روتھا کُچھ شمار نہ تھا ۔تو بھی اُس کے پیچھے آنے والے اُس کی خُوشی میں حصّہ نہ پائیں گے۔ یہ بھی باطل اور ہوا کا تعاقب ہے ۔ |