ur_ecc_text_ulb/04/07.txt

1 line
603 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 7 پھر مَیں نے توجّہ کی۔ اَور سُورج کے نیچے ایک اَور بطالت دیکھی ۔ \v 8 کوئی اکیلا ہی ہَے اَور اُس کا کوئی دُوسرا نہیں۔ اُس کا نہ بیٹا ہَے نہ بھائی۔تو بھی اُس کی محنت کی کہیں انتہا نہیں ۔اَور اُس کی آنکھ دولت سے سیر نہیں ہوتی کہ مَیں کِس کے لیے محنِت کرتا اَوراپنی جان کو اچھّی چیزوں سے محّروم رکھتا ہُوں۔ یہ بھی باطِل اَور سخت رَنج ہَے۔ ہِ