ur_ecc_text_ulb/07/01.txt

1 line
472 B
Plaintext

\c 7 \v 1 اِنسان کے لئے کیا بہتر ہے؟نیک نام قیمتی عِطر سے اچھّا ہَے اَور مَوت کا دِن پیدائش کے دِن سے بہتر ہَے۔ \v 2 ماتم کے گھر میں داخِل ہونا شادی کی ضِیافت کے گھر میں جانے سے بہتر ہَے۔ کیونکہ سب آدمیوں کا یہی انجام ہَے۔پس جو جِیتا ہَے وہ اِس بات کو اپنے دِل میں رکھّے۔