ur_ecc_text_ulb/07/19.txt

1 line
272 B
Plaintext

\v 19 حِکمَت دانِش مند کو شہر کے دس اُمراء سے زیادہ زور آور کرتی ہَے۔ \v 20 یقیناََ زمین پر کوئی ایسا راست کار نہیں جو نیکی ہی نیکی کرے اَور کوئی خطا نہ کرے۔