ur_ecc_text_ulb/08/05.txt

1 line
469 B
Plaintext

\v 5 جو حُکم مانتا ہَے وہ کِسی بَدی کو نہ جانے گا ۔اَور دانش ور کا دِل وقت اَور اِنصاف کو جانتا ہَے۔ \v 6 کیونکہ ہر اَمر کے لئے وقت اَور اِنصاف ہَے۔ پر اِنسان کی شرارت اُس پر بھاری ہَے۔ \v 7 کیونکہ وہ نہیں جانتا کہ کیا ہوگا ۔اَور اُس سے کوئی نہیں کہہ سکتا کہ کب ہوگا۔