Thu Jun 25 2020 19:14:13 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-25 19:14:14 -07:00
parent 8ff46a5e3a
commit 9cb3bde2b1
6 changed files with 11 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 7 تووہ انہیں خداوند کےسامنے گزرانے اور اس کے لئے کفارہ دے تب وہ اپنے جریان خون سے پاک ہوگی ۔لڑکے اورلڑکی کی پیدائش کی یہ شریعت ہے
\v 8 اگر اس کے پاس برے کی قیمت نہیں ۔تووہ دوفاختائیں یاکبوتر کے دوبچے لائے ۔ایک ختنی قربانی کے لئے اوردوسراخطا کی قربانی کے لئے ۔تب کاہِن اس کاکفارہ دے ۔اوروہ پاک ہوجائے گی۔
\v 7 تووہ انہیں خداوند کےسامنے گزرانے اور اس کے لئے کفارہ دے تب وہ اپنے جریان خون سے پاک ہوگی ۔لڑکے اورلڑکی کی پیدائش کی یہ شریعت ہے \v 8 اگر اس کے پاس برے کی قیمت نہیں ۔تووہ دوفاختائیں یاکبوتر کے دوبچے لائے ۔ایک ختنی قربانی کے لئے اوردوسراخطا کی قربانی کے لئے ۔تب کاہِن اس کاکفارہ دے ۔اوروہ پاک ہوجائے گی۔

1
13/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 13 \v 1 برص کی ناپاکی اورخُداوند نے موسیٰ اورہارون سے کلام کر کےفرمایا۔ \v 2 کہ اگر کسی انسان کے بدن کے چمڑے میں ورم یا آبلہ چمکتاہواداغ ہو۔اوراسی طرح اس کے بدن کے چمڑے میں برص کی بلاہو۔تووہ ہارون کاہن یااس کے بیٹوں میں سے ایک کے پاس جو کاہِن ہے لایاجائے۔

1
13/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 تب وہ کاہِن اس کے بدن کے چمڑے کے مرض پر نظر کرے ۔اگر مرض کی جگہ کے بال سفید ہوگئے ہوں ۔اورمرض کی جگہ چمڑے سے گہری ہوتو یہ گہری ہوتو یہ کوڑھ کی بلاہے ۔جب کاہن اسے ایسا دیکھے تواسے ناپاک قرار دے۔ \v 4 اگروہ چمکتاہواداغ اس کے بدن کے چمڑے میں سفید ہومگر اس کی جگہ چمڑے سے گہری نہیں اوربال بھی سفید نہیں ۔تو کاہن اسے سات دن تک نظر بند کرے۔

1
13/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 پھر ساتویں دن اس کاملاحَظہ کرے۔اوراگر وہ بلا قائم ہے ۔اورجلد میں پھیلی نہیں۔توکاہِن اسے سات دن اورنظر بند رکھے ۔ \v 6 پھر ساتویں دن اس کادوسری بار ملاحَظہ کرے۔تب اگر مرض کارنگ سیاہی مائل ہوگیاہواور وہ جلد میں نہیں پھیلا۔توکاہن اسے پاک قرار دے کہ یہ پپڑی ہے سووہ اپنے کپڑے دھوئے اورپاک ہوگا۔

1
13/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -178,6 +178,11 @@
"12-title",
"12-01",
"12-04",
"12-06"
"12-06",
"12-07",
"13-title",
"13-01",
"13-03",
"13-05"
]
}