Thu Jun 25 2020 19:12:13 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-25 19:12:13 -07:00
parent c50c39c1f0
commit 8ff46a5e3a
5 changed files with 9 additions and 1 deletions

1
12/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 12 \v 1 ولادت کی ناپاکی اورطہارت پھر خُداوند نے موسیٰ سے کلام کرکے فرمایا۔ \v 2 کہ بنی اسرائیلؔ سے کلام کر اور کہہ ۔کہ جو عورت حاملہ ہواورلڑکا جنے تووہ اس کے حیض کی ناپاکی کے دنوں کی مانند سات دن تک ناپاک ہوگی۔ \v 3 اورآٹھویں دن لڑکے کاختنہ کیا جائے۔

1
12/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 اوروہ تینتیس دن تک اپنی طہارت کے خون میں رہے ۔کسی پاک چیز کو نہ چھوئے اورنہ مقدس میں داخل ہو۔ جب تک کہ اس کی طہارت کے ایام پورے نہ ہو جائیں۔ \v 5 اوراگر وہ لڑکی جنے تووہ دو ہفتہ جیسے حیض کے ایام میں رہتی ہے ناپاک رہے گی ۔اور چھیاسٹھ دن تک اپنی طہارت کے خون میں رہے گی۔

1
12/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 اورجب اس کی طہارت کےدن لڑکے یالڑکی کے لئے پورے ہوں ۔تب وہ یک سالہ برہ سوختنی قربانی کے لئے اورکبوتر کاایک بچہ یاایک فاختہ خطا کی قربانی کے لئے خیَمہ اجتماع کے دروازہ پرکاہن کے پاس لائے۔

2
12/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 7 تووہ انہیں خداوند کےسامنے گزرانے اور اس کے لئے کفارہ دے تب وہ اپنے جریان خون سے پاک ہوگی ۔لڑکے اورلڑکی کی پیدائش کی یہ شریعت ہے
\v 8 اگر اس کے پاس برے کی قیمت نہیں ۔تووہ دوفاختائیں یاکبوتر کے دوبچے لائے ۔ایک ختنی قربانی کے لئے اوردوسراخطا کی قربانی کے لئے ۔تب کاہِن اس کاکفارہ دے ۔اوروہ پاک ہوجائے گی۔

View File

@ -175,6 +175,9 @@
"11-41",
"11-43",
"11-46",
"12-title"
"12-title",
"12-01",
"12-04",
"12-06"
]
}