Fri Jun 19 2020 13:09:30 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-19 13:09:31 -07:00
parent 67d272792c
commit c50c39c1f0
5 changed files with 9 additions and 1 deletions

1
11/41.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 41 اورسب رینگنے والے جاندار جو زمین پر رینگتے ہیں ۔ وہ ناپاک ہیں۔ انہیں نہ کھاؤ۔ \v 42 اورسب جو اپنے سینہ پرچلتے اور جو چار پاؤں پر چلتے ہیں اوربہت پاوں والے سب رینگنے والوں میں سے جو زمین پررینگتےہیں ۔انہیں نہ کھاؤ ۔کیونکہ وہ ناپاک ہیں

1
11/43.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 43 اورتم رینگنے والے جاندار کی جو ز مین پررینگتاہے ۔کسی چیز سے اپنے آپ کو مکروہ نہ لگاؤ ۔اورنہ اپنے آپ کو ان سے ناپاک کرو۔کہ تم ناپاک ہوجاو گے ۔ \v 44 کیونکہ میں خداوند تمہارا خدا ہوں ۔تم اپنے آپ کو پاک کرو اورپاک ہوجاؤ اس لئے کہ میں پاک ہوں ۔اوررینگنے والے جاندار کی کسی چیز سے جو زمین پرحرکت کرتاہے ۔اپنے آپ کو ناپا ک نہ کر۔ \v 45 کیونکہ میں خداوند ہوں جو تمہیں ملکِ مصر سے باہر نکال لایا۔تاکہ تمہار ا خدا ہوؤں ۔ پس تم پاک ہو۔ کیونکہ میں پاک ہوں۔

1
11/46.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 46 چوپائے اورپرند ے اورسب جاند ار جو پانی میں چلتے ہیں اورسب جو زمین پررینگتے ہیں ۔ان کی بابت یہی شریعت ہے۔ \v 47 تاکہ پاک اورناپاک میں اور ان حیوانوں میں جو کھائے جاتے ہیں اور جو کھائے نہیں جاتے تم تمیز کرو۔

1
12/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -171,6 +171,10 @@
"11-31",
"11-34",
"11-36",
"11-39"
"11-39",
"11-41",
"11-43",
"11-46",
"12-title"
]
}