ur_lev_text_ulb/11/46.txt

1 line
370 B
Plaintext

\v 46 چوپائے اورپرند ے اورسب جاند ار جو پانی میں چلتے ہیں اورسب جو زمین پررینگتے ہیں ۔ان کی بابت یہی شریعت ہے۔ \v 47 تاکہ پاک اورناپاک میں اور ان حیوانوں میں جو کھائے جاتے ہیں اور جو کھائے نہیں جاتے تم تمیز کرو۔