Fri Jun 19 2020 13:07:57 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-19 13:07:57 -07:00
parent 628739da3f
commit 67d272792c
5 changed files with 9 additions and 1 deletions

1
11/31.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 31 رینگنے والوں میں سے یہ تمہارے لئے ناپاک ہیں۔جو کوئی اُن میں سے مرے ہوئے کو چھوئے گا۔ شام تک ناپاک رہے گا۔ \v 32 اور جس پر اُن میں سے کوئی مرا ہوا گرے۔ وہ ناپاک ہوگا۔لکڑی کے سب برتن اور کپڑے اور چمڑے اور ٹاٹ اور ہر ایک برتن جو کام میں آتا ہےوہ پانی میں ڈالا جائے اورشام تک ناپاک ہوگا۔ پھر پاک ہو جائے گا۔ \v 33 اور ہر ایک مٹی کا برتن جس کے اندر اُن میں سے کوئی چیز پڑ جائے۔ تو جو کچھ اُس کے اندر ہے ناپاک ہوگا۔ اور وہ برتن توڑا جائے۔

1
11/34.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 34 سب خوراک جو کھائی جاتی ہے۔ اگر اُس پر اِس برتن کا پانی پڑے تو ناپاک ہوگی اور ہر ایک پینے کی چیز جو اُس میں پی جائے ناپاک ہوگی۔ \v 35 اور سب کچھ جس پر اُن کی لاشوں سے کچھ پڑے ناپاک ہوگا۔ تُنور ہو یا چولھا۔ اُسے تم توڑ ڈالو۔ کیونکہ وہ ناپاک ہیں۔ اور وہ تمہارے لئے ناپاک ہوگا۔

1
11/36.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 36 لیکن چشمہ اور کنواں اور تمام جمع شُدہ پانی پاک ہوگا۔ لیکن جو کچھ اُس میں اُن کی لاش سے چھوجائے وہ ناپاک ہوگا۔ \v 37 اور اگر اُن کی لاش میں سے کچھ کسی بیج پر جو بویا جاتا ہے پڑے۔ تو وہ پاک رہے گا۔ \v 38 اگر بیج کو پانی لگ گیا ہوا ہےاور اُس پر اُن کی لاش میں سے کچھ گرے۔ تو وہ تمہارے لئے ناپاک ہوگا۔

1
11/39.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 39 اگر کوئی حیوان جسے تم کھا سکتے ہو۔ مر جائے تو جو کوئی اُس کی لاش کو چھوئے شام تک ناپاک ہوگا۔ \v 40 اور جو کوئی اُس کی لاش میں سے کھائے وہ اپنے کپڑے دھوئے اور شام تک ناپاک رہے گا اور جو کوئی اُس کی لاش کا اُٹھائے اپنے کپڑے دھوئے اور شام تک ناپاک رہے گا۔

View File

@ -167,6 +167,10 @@
"11-20",
"11-24",
"11-26",
"11-29"
"11-29",
"11-31",
"11-34",
"11-36",
"11-39"
]
}