Fri Jun 19 2020 12:21:56 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-19 12:21:56 -07:00
parent 140b8808d2
commit 628739da3f
4 changed files with 7 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 24 اِن سے تم ناپاک ہوگے اور جو کوئی اُن کی لاشوں کو چُھوئےگا۔ وہ شام تک ناپاک رہے گا۔
\v 25 25۔ اور جو کوئی اُن کی لاشوں کو اُٹھائے وہ اپنے کپڑے دھوئے اور شام تک ناپاک رہے گا۔
\v 24 اِن سے تم ناپاک ہوگے اور جو کوئی اُن کی لاشوں کو چُھوئےگا۔ وہ شام تک ناپاک رہے گا۔ \v 25 اور جو کوئی اُن کی لاشوں کو اُٹھائے وہ اپنے کپڑے دھوئے اور شام تک ناپاک رہے گا۔

1
11/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 26 سب حیوان جن کہ کھُر چرے ہوئے نہیں اور سب جو جگالی نہیں کرتے تمہارے لئے ناپاک ہیں۔ جو کوئی انہیں چھوئے ناپاک ہوگا۔ \v 27 اور سب چارپاؤں پر چلنے والوں میں سے وہ جو اپنے پنجوں کے بل چلتے ہیں تمہارے لئے ناپاک ہیں۔ جو کوئی اُن کی لاش کو چھوئے۔ شام تک ناپاک رہے گا۔ \v 28 اور جو کوئی اُن کی لاش اُٹھائے۔ اپنے کپڑے دھوئے اور شام تک ناپاک رہے گا۔ کیونکہ وہ تمہارے لئے ناپاک ہیں۔

1
11/29.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 29 اور رینگنے والے جانداروں میں سے جو زمین پر رینگتے ہیں تمہارے لئے یہ ناپاک ہیں۔ نیولا اور چُوہا اور ہر قسم کی چھپکلی اور اُن کی سب اقسام۔ \v 30 حرذُون اور گوہ اور چھپکلی اور سانڈا اور گرگٹ۔

View File

@ -164,6 +164,9 @@
"11-11",
"11-13",
"11-17",
"11-20"
"11-20",
"11-24",
"11-26",
"11-29"
]
}