ur_lev_text_ulb/12/07.txt

1 line
544 B
Plaintext

\v 7 تووہ انہیں خداوند کےسامنے گزرانے اور اس کے لئے کفارہ دے تب وہ اپنے جریان خون سے پاک ہوگی ۔لڑکے اورلڑکی کی پیدائش کی یہ شریعت ہے \v 8 اگر اس کے پاس برے کی قیمت نہیں ۔تووہ دوفاختائیں یاکبوتر کے دوبچے لائے ۔ایک ختنی قربانی کے لئے اوردوسراخطا کی قربانی کے لئے ۔تب کاہِن اس کاکفارہ دے ۔اوروہ پاک ہوجائے گی۔