ur_lev_text_ulb/13/01.txt

1 line
453 B
Plaintext

\c 13 \v 1 برص کی ناپاکی اورخُداوند نے موسیٰ اورہارون سے کلام کر کےفرمایا۔ \v 2 کہ اگر کسی انسان کے بدن کے چمڑے میں ورم یا آبلہ چمکتاہواداغ ہو۔اوراسی طرح اس کے بدن کے چمڑے میں برص کی بلاہو۔تووہ ہارون کاہن یااس کے بیٹوں میں سے ایک کے پاس جو کاہِن ہے لایاجائے۔