1 line
528 B
Plaintext
1 line
528 B
Plaintext
\v 5 پھر ساتویں دن اس کاملاحَظہ کرے۔اوراگر وہ بلا قائم ہے ۔اورجلد میں پھیلی نہیں۔توکاہِن اسے سات دن اورنظر بند رکھے ۔ \v 6 پھر ساتویں دن اس کادوسری بار ملاحَظہ کرے۔تب اگر مرض کارنگ سیاہی مائل ہوگیاہواور وہ جلد میں نہیں پھیلا۔توکاہن اسے پاک قرار دے کہ یہ پپڑی ہے سووہ اپنے کپڑے دھوئے اورپاک ہوگا۔ |