diff --git a/12/07.txt b/12/07.txt index b8364c2..dcc27a1 100644 --- a/12/07.txt +++ b/12/07.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 7 تووہ انہیں خداوند کےسامنے گزرانے اور اس کے لئے کفارہ دے تب وہ اپنے جریان خون سے پاک ہوگی ۔لڑکے اورلڑکی کی پیدائش کی یہ شریعت ہے - \v 8 اگر اس کے پاس برے کی قیمت نہیں ۔تووہ دوفاختائیں یاکبوتر کے دوبچے لائے ۔ایک ختنی قربانی کے لئے اوردوسراخطا کی قربانی کے لئے ۔تب کاہِن اس کاکفارہ دے ۔اوروہ پاک ہوجائے گی۔ \ No newline at end of file +\v 7 تووہ انہیں خداوند کےسامنے گزرانے اور اس کے لئے کفارہ دے تب وہ اپنے جریان خون سے پاک ہوگی ۔لڑکے اورلڑکی کی پیدائش کی یہ شریعت ہے \v 8 اگر اس کے پاس برے کی قیمت نہیں ۔تووہ دوفاختائیں یاکبوتر کے دوبچے لائے ۔ایک ختنی قربانی کے لئے اوردوسراخطا کی قربانی کے لئے ۔تب کاہِن اس کاکفارہ دے ۔اوروہ پاک ہوجائے گی۔ \ No newline at end of file diff --git a/13/01.txt b/13/01.txt new file mode 100644 index 0000000..8dcfa3d --- /dev/null +++ b/13/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 13 \v 1 برص کی ناپاکی اورخُداوند نے موسیٰ اورہارون سے کلام کر کےفرمایا۔ \v 2 کہ اگر کسی انسان کے بدن کے چمڑے میں ورم یا آبلہ چمکتاہواداغ ہو۔اوراسی طرح اس کے بدن کے چمڑے میں برص کی بلاہو۔تووہ ہارون کاہن یااس کے بیٹوں میں سے ایک کے پاس جو کاہِن ہے لایاجائے۔ \ No newline at end of file diff --git a/13/03.txt b/13/03.txt new file mode 100644 index 0000000..c695519 --- /dev/null +++ b/13/03.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 3 تب وہ کاہِن اس کے بدن کے چمڑے کے مرض پر نظر کرے ۔اگر مرض کی جگہ کے بال سفید ہوگئے ہوں ۔اورمرض کی جگہ چمڑے سے گہری ہوتو یہ گہری ہوتو یہ کوڑھ کی بلاہے ۔جب کاہن اسے ایسا دیکھے تواسے ناپاک قرار دے۔ \v 4 اگروہ چمکتاہواداغ اس کے بدن کے چمڑے میں سفید ہومگر اس کی جگہ چمڑے سے گہری نہیں اوربال بھی سفید نہیں ۔تو کاہن اسے سات دن تک نظر بند کرے۔ \ No newline at end of file diff --git a/13/05.txt b/13/05.txt new file mode 100644 index 0000000..cb48fbb --- /dev/null +++ b/13/05.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 5 پھر ساتویں دن اس کاملاحَظہ کرے۔اوراگر وہ بلا قائم ہے ۔اورجلد میں پھیلی نہیں۔توکاہِن اسے سات دن اورنظر بند رکھے ۔ \v 6 پھر ساتویں دن اس کادوسری بار ملاحَظہ کرے۔تب اگر مرض کارنگ سیاہی مائل ہوگیاہواور وہ جلد میں نہیں پھیلا۔توکاہن اسے پاک قرار دے کہ یہ پپڑی ہے سووہ اپنے کپڑے دھوئے اورپاک ہوگا۔ \ No newline at end of file diff --git a/13/title.txt b/13/title.txt new file mode 100644 index 0000000..653d868 --- /dev/null +++ b/13/title.txt @@ -0,0 +1 @@ +باب \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index a790665..55e8edc 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -178,6 +178,11 @@ "12-title", "12-01", "12-04", - "12-06" + "12-06", + "12-07", + "13-title", + "13-01", + "13-03", + "13-05" ] } \ No newline at end of file