Sat Jun 06 2020 20:40:45 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-06 20:40:45 -07:00
parent 734906fbe5
commit e09c328da1
9 changed files with 9 additions and 9 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 9 اَور جو مُجھ سے پہلے یُروشلیِؔم میں ہوتے آئے اُن سب سے زیادہ میری عظمت اَور دولت ہُوئی۔اَور میری حِکمَت بھی میرے ساتھ رہی۔ \v 10 ۔ اَور جو کُچھ میری آنکھوں نے چاہا مَیں نے یہ اُن سے باز نہ رکھّا۔اَور مَیں نے اپنے دِل کو کِسی طرح کی خُوشی سے نہ روکا بلکہ میرا دِل میری ساری محنِت سے شادمان ہُؤا۔ میری ساری محنِت میں سے یہی میرا حصّہ تھا ۔
\v 9 اَور جو مُجھ سے پہلے یُروشلیِؔم میں ہوتے آئے اُن سب سے زیادہ میری عظمت اَور دولت ہُوئی۔اَور میری حِکمَت بھی میرے ساتھ رہی۔ \v 10 اَور جو کُچھ میری آنکھوں نے چاہا مَیں نے یہ اُن سے باز نہ رکھّا۔اَور مَیں نے اپنے دِل کو کِسی طرح کی خُوشی سے نہ روکا بلکہ میرا دِل میری ساری محنِت سے شادمان ہُؤا۔ میری ساری محنِت میں سے یہی میرا حصّہ تھا ۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 11 لیکن جب مَیں نے اپنے سب کاموں پر جو میرے ہاتھوں نے کئے تھے اَوراُس محنِت پر جو کام کرنے میں مَیں نے اُٹھائی تھی نظر کی۔تو مَیں نے دیکھا کہ سب باطِل اَورکا تَعاقُب تھی اَور سُورج کے نیچے کِسی چیز سے فائدہ نہیں ۔ِ \v 12 ۔ تب مَیں نے توجہّ کی ۔ کہ حِکمَت۔ دِیوانگی اَور حماقت پر نظر کرُوں۔جو اِنسان بادشاہ کے بعد آئے گا وہ کیا کرے گا ماسِوائے اِس کے جو ابھی کِیا گیا ۔ ِ
\v 11 لیکن جب مَیں نے اپنے سب کاموں پر جو میرے ہاتھوں نے کئے تھے اَوراُس محنِت پر جو کام کرنے میں مَیں نے اُٹھائی تھی نظر کی۔تو مَیں نے دیکھا کہ سب باطِل اَورکا تَعاقُب تھی اَور سُورج کے نیچے کِسی چیز سے فائدہ نہیں ۔ِ \v 12 تب مَیں نے توجہّ کی ۔ کہ حِکمَت۔ دِیوانگی اَور حماقت پر نظر کرُوں۔جو اِنسان بادشاہ کے بعد آئے گا وہ کیا کرے گا ماسِوائے اِس کے جو ابھی کِیا گیا ۔ ِ

View File

@ -1 +1 @@
\v 13 تو مَیں نے دیکھا ۔ کہ حِکمَت کو حماقت پر اِتنی فضِیلت ہَے جِتنی کہ روشنی کو تارِیکی پر فضِیلت ہَے۔ \v 14 ۔ دانِشمند کی آنکھیں اُس کے سر میں ہیں پر احمق اندھیرے میں چلتا ہَے۔ تاہم مَیں نے معلُوم کِیا کہ ایک ہی حادثہ اُن دونوں پرواقع ہوتا ہَے ۔
\v 13 تو مَیں نے دیکھا ۔ کہ حِکمَت کو حماقت پر اِتنی فضِیلت ہَے جِتنی کہ روشنی کو تارِیکی پر فضِیلت ہَے۔ \v 14 دانِشمند کی آنکھیں اُس کے سر میں ہیں پر احمق اندھیرے میں چلتا ہَے۔ تاہم مَیں نے معلُوم کِیا کہ ایک ہی حادثہ اُن دونوں پرواقع ہوتا ہَے ۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 15 تب میں نے اپنے دِل میں کہا کہ جو کُچھ احمق پر واقع ہوتا ہےمُجھ پر بھی وہی واقع ہوگا ۔تو میری یہ زیادہ حِکمَت کِس کام کی ہُوئی؟ سو مَیں نے اپنے دِل میں کہا کہ یہ بھی باطِل ہَے۔ \v 16 ۔ کیونکہ دانِشمند کا احمق سے کبھی زیادہ ذِکر نہ ہوگا۔ اِس لئے کہ آنے والے دِنوں میں اب کی کوئی بات یاد نہ رہے گی۔کیا دانِشمند احمق کی طرح نہیں مَرتا!
\v 15 تب میں نے اپنے دِل میں کہا کہ جو کُچھ احمق پر واقع ہوتا ہےمُجھ پر بھی وہی واقع ہوگا ۔تو میری یہ زیادہ حِکمَت کِس کام کی ہُوئی؟ سو مَیں نے اپنے دِل میں کہا کہ یہ بھی باطِل ہَے۔ \v 16 کیونکہ دانِشمند کا احمق سے کبھی زیادہ ذِکر نہ ہوگا۔ اِس لئے کہ آنے والے دِنوں میں اب کی کوئی بات یاد نہ رہے گی۔کیا دانِشمند احمق کی طرح نہیں مَرتا!

View File

@ -1 +1 @@
\v 17 پِس مَیں زِندگی سےبیزار ہُؤا۔ کیونکہ سُورج کے نیچے کے تمام واقعات مُجھے بُرے معلُوم ہُوئے ۔اِس لیے کہ سب کُچھ باطِل اَور ہَوا کا تعاقُب ہَے۔ \v 18 ۔ اَور جو بھی کام مَیں نے سُورج کے نیچے محنِت سے کِیا تھا مَیں اُس سے بیزار ہُؤا کیونکہ ضُرور ہَے کہ مَیں اُسے اپنے بعد آنے والے شخص کے لے چھوڑوں ۔
\v 17 پِس مَیں زِندگی سےبیزار ہُؤا۔ کیونکہ سُورج کے نیچے کے تمام واقعات مُجھے بُرے معلُوم ہُوئے ۔اِس لیے کہ سب کُچھ باطِل اَور ہَوا کا تعاقُب ہَے۔ \v 18 اَور جو بھی کام مَیں نے سُورج کے نیچے محنِت سے کِیا تھا مَیں اُس سے بیزار ہُؤا کیونکہ ضُرور ہَے کہ مَیں اُسے اپنے بعد آنے والے شخص کے لے چھوڑوں ۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 19 اَور کون جانتا ہَے کہ وہ دانِشمند ہوگا یا احمق ؟ پھر بھی وہ میرے اُس سب کام پر اختیار رکھّے گا۔جس میں مَیں نے محنِت اُٹھائی اَور سُورج کے نیچے اپنی حِکمَت صَرف کی ۔ یہ بھی باطِل ہَے۔ \v 20 ۔ تب مَیں پھرا اَور میرے دِل نے اُس تمام محنِت کو ترک کِیا جو مَیں نےسُورج کے نیچے کی تھی ۔
\v 19 اَور کون جانتا ہَے کہ وہ دانِشمند ہوگا یا احمق ؟ پھر بھی وہ میرے اُس سب کام پر اختیار رکھّے گا۔جس میں مَیں نے محنِت اُٹھائی اَور سُورج کے نیچے اپنی حِکمَت صَرف کی ۔ یہ بھی باطِل ہَے۔ \v 20 تب مَیں پھرا اَور میرے دِل نے اُس تمام محنِت کو ترک کِیا جو مَیں نےسُورج کے نیچے کی تھی ۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 21 کیونکہ ایک اِنسان ایسا ہَے جس کی محنِت۔ حِکمَت۔عِلم اَور ہُنر مندی سے ہَے۔ پر وہ اُسے دُوسرے ایسے آدمی کے حصّے کے لیے چھوڑ جائے گاجس نے محنِت نہیں کی۔ یہ بھی باطِل اَور بڑی قباحت ہَے۔ \v 22 ۔ تو اِنسان کو اپنی تمام محنِت اَور اپنے دل کی اُس بیزاری سے کیا فائدہ ہَے۔ جو اُس نے سُورج کے نیچے اُٹھائی۔ \v 23 ۔ کیونکہ اُس کے تمام ایّام غم میں ہیں اَور اُس کا کام مُصیبت ہے۔یہاں تک کہ رات کو بھی اُس کا دِل آرام نہیں پاتا ۔یہ بھی باطِل ہَے۔
\v 21 کیونکہ ایک اِنسان ایسا ہَے جس کی محنِت۔ حِکمَت۔عِلم اَور ہُنر مندی سے ہَے۔ پر وہ اُسے دُوسرے ایسے آدمی کے حصّے کے لیے چھوڑ جائے گاجس نے محنِت نہیں کی۔ یہ بھی باطِل اَور بڑی قباحت ہَے۔ \v 22 تو اِنسان کو اپنی تمام محنِت اَور اپنے دل کی اُس بیزاری سے کیا فائدہ ہَے۔ جو اُس نے سُورج کے نیچے اُٹھائی۔ \v 23 کیونکہ اُس کے تمام ایّام غم میں ہیں اَور اُس کا کام مُصیبت ہے۔یہاں تک کہ رات کو بھی اُس کا دِل آرام نہیں پاتا ۔یہ بھی باطِل ہَے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 24 تو کیا انِسان کے لیے یہ بہتر نہیں کہ وہ کھائے اَور پیئے اَور اپنی محنِت کے پھُل سے اپنے جی کو خُوش کرے؟ مَیں نے دیکھا ہَے کہ درحقیقت یہ خُداوند کے ہاتھ سے ہَے۔ \v 25 ۔ اُس کے بغیر کون کھائےگا اَور کون عیش کرے گا؟
\v 24 تو کیا انِسان کے لیے یہ بہتر نہیں کہ وہ کھائے اَور پیئے اَور اپنی محنِت کے پھُل سے اپنے جی کو خُوش کرے؟ مَیں نے دیکھا ہَے کہ درحقیقت یہ خُداوند کے ہاتھ سے ہَے۔ \v 25 اُس کے بغیر کون کھائےگا اَور کون عیش کرے گا؟

View File

@ -48,6 +48,7 @@
"02-01",
"02-03",
"02-04",
"02-07",
"02-09",
"02-11",
"02-13",
@ -58,7 +59,6 @@
"02-24",
"02-26",
"03-title",
"03-01",
"03-04",
"03-06",
"03-08",