1 line
526 B
Plaintext
1 line
526 B
Plaintext
\v 17 پِس مَیں زِندگی سےبیزار ہُؤا۔ کیونکہ سُورج کے نیچے کے تمام واقعات مُجھے بُرے معلُوم ہُوئے ۔اِس لیے کہ سب کُچھ باطِل اَور ہَوا کا تعاقُب ہَے۔ \v 18 اَور جو بھی کام مَیں نے سُورج کے نیچے محنِت سے کِیا تھا مَیں اُس سے بیزار ہُؤا کیونکہ ضُرور ہَے کہ مَیں اُسے اپنے بعد آنے والے شخص کے لے چھوڑوں ۔ |