ur_ecc_text_ulb/02/21.txt

1 line
767 B
Plaintext

\v 21 کیونکہ ایک اِنسان ایسا ہَے جس کی محنِت۔ حِکمَت۔عِلم اَور ہُنر مندی سے ہَے۔ پر وہ اُسے دُوسرے ایسے آدمی کے حصّے کے لیے چھوڑ جائے گاجس نے محنِت نہیں کی۔ یہ بھی باطِل اَور بڑی قباحت ہَے۔ \v 22 تو اِنسان کو اپنی تمام محنِت اَور اپنے دل کی اُس بیزاری سے کیا فائدہ ہَے۔ جو اُس نے سُورج کے نیچے اُٹھائی۔ \v 23 کیونکہ اُس کے تمام ایّام غم میں ہیں اَور اُس کا کام مُصیبت ہے۔یہاں تک کہ رات کو بھی اُس کا دِل آرام نہیں پاتا ۔یہ بھی باطِل ہَے۔