ur_ecc_text_ulb/02/15.txt

1 line
586 B
Plaintext

\v 15 تب میں نے اپنے دِل میں کہا کہ جو کُچھ احمق پر واقع ہوتا ہےمُجھ پر بھی وہی واقع ہوگا ۔تو میری یہ زیادہ حِکمَت کِس کام کی ہُوئی؟ سو مَیں نے اپنے دِل میں کہا کہ یہ بھی باطِل ہَے۔ \v 16 کیونکہ دانِشمند کا احمق سے کبھی زیادہ ذِکر نہ ہوگا۔ اِس لئے کہ آنے والے دِنوں میں اب کی کوئی بات یاد نہ رہے گی۔کیا دانِشمند احمق کی طرح نہیں مَرتا!