ur_ecc_text_ulb/02/13.txt

1 line
431 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 13 تو مَیں نے دیکھا ۔ کہ حِکمَت کو حماقت پر اِتنی فضِیلت ہَے جِتنی کہ روشنی کو تارِیکی پر فضِیلت ہَے۔ \v 14 دانِشمند کی آنکھیں اُس کے سر میں ہیں پر احمق اندھیرے میں چلتا ہَے۔ تاہم مَیں نے معلُوم کِیا کہ ایک ہی حادثہ اُن دونوں پرواقع ہوتا ہَے ۔