ur_ecc_text_ulb/02/09.txt

1 line
600 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 9 اَور جو مُجھ سے پہلے یُروشلیِؔم میں ہوتے آئے اُن سب سے زیادہ میری عظمت اَور دولت ہُوئی۔اَور میری حِکمَت بھی میرے ساتھ رہی۔ \v 10 اَور جو کُچھ میری آنکھوں نے چاہا مَیں نے یہ اُن سے باز نہ رکھّا۔اَور مَیں نے اپنے دِل کو کِسی طرح کی خُوشی سے نہ روکا بلکہ میرا دِل میری ساری محنِت سے شادمان ہُؤا۔ میری ساری محنِت میں سے یہی میرا حصّہ تھا ۔