Fri Jul 03 2020 22:19:28 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-07-03 22:19:30 -05:00
parent 3de097a239
commit 35a7609c82
7 changed files with 31 additions and 7 deletions

View File

@ -1,7 +1,5 @@
\v 3 \v 4 \v 5 ۔دیکھ۔ فرزند خُداوند کی طرف سے عَطیہّ ہَیں۔
رحِم کا پھَل ایک اَجر ہَے۔
4۔شہزوری کے فرزند۔
جنگجُو کے ہاتھ کے تِیروں کی مانند ہَیں۔
5۔مُبارَک ہَے وہ آدمی جس کا تَرکش اُن سے پُر ہَے۔
جب پھاٹک میں دُشمنوں سے جھگڑیں گے۔
\v 3 ۔دیکھ۔ فرزند خُداوند کی طرف سے عَطیہّ ہَیں۔
رحِم کا پھَل ایک اَجر ہَے۔ \v 4 ۔شہزوری کے فرزند۔
جنگجُو کے ہاتھ کے تِیروں کی مانند ہَیں۔ \v 5 ۔مُبارَک ہَے وہ آدمی جس کا تَرکش اُن سے پُر ہَے۔
جب پھاٹک میں دُشمنوں سے جھگڑیں گے۔
تو وہ شرمندہ نہ ہوں گے۔

3
128/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\c 128 ] نشیدِ دَرج[ \v 1 ۔مُبارَک ہَے تُو جو خُداوند سے ڈرتا ہَے۔
جو اُس کی راہوں پر چلتا ہَے۔ \v 2 ۔کیونکہ تُو اپنے ہاتھوں کی محِنت سے کھائے گا۔
تُو مُبارَک اَور سعادت مند ہوگا۔

7
128/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,7 @@
\v 3 ۔تیری بیوی تیری چار دیواری میں۔
پھَل دار تاک کی مانند ہو گی۔
تیری اولاد تیرے دسترخوان کے گِرد۔
زیتُون کی شاخوں کی طرح ہو گی۔ \v 4 ۔دیکھ یُونہی مُبارَک وہ شخص ہَے۔
جو خُداوند سے ڈرتا ہَے۔ \v 5 ۔خُداوند تُجھے صیون سے برکت دے۔
یہاں تک کہ تُو اپنی عُمر بھر یرُوشلیِؔم کی خُوشحالی دیکھے۔ \v 6 ۔اَور کہ تُو اپنے بچّوں کے بچّے دیکھے۔
اِسرؔائیل پر سلامتی ہو۔

2
128/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
خاوند کی خُوشحالی

7
129/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,7 @@
\c 129 ] نشیدِ دَرج[
\v 1 1۔میری جوانی ہی سے اُنہوں نے مُجھے بُہت ستایاہَے۔
(اِسرؔائیل یُوں کہے)۔
\v 2 2۔میری جوانی ہی سے اُنہوں نے مُجھے بُہت ستایا ہَے۔
لیکن وہ مُجھ پر غالِب نہیں آئے۔
\v 3 3۔ہَلواہوں نے میری پیٹھ پر ہَل چلائے۔
اُنہوں نے اپنی لمبی لمبی کیاریاں بنائیں۔

2
129/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
دُشمنوں کی شِکسَت کے لئے دُعا

View File

@ -1163,6 +1163,11 @@
"126-02",
"126-04",
"127-title",
"127-01"
"127-01",
"127-03",
"128-title",
"128-01",
"128-03",
"129-title"
]
}