ur_psa_text_ulb/128/03.txt

7 lines
625 B
Plaintext

\v 3 ۔تیری بیوی تیری چار دیواری میں۔
پھَل دار تاک کی مانند ہو گی۔
تیری اولاد تیرے دسترخوان کے گِرد۔
زیتُون کی شاخوں کی طرح ہو گی۔ \v 4 ۔دیکھ یُونہی مُبارَک وہ شخص ہَے۔
جو خُداوند سے ڈرتا ہَے۔ \v 5 ۔خُداوند تُجھے صیون سے برکت دے۔
یہاں تک کہ تُو اپنی عُمر بھر یرُوشلیِؔم کی خُوشحالی دیکھے۔ \v 6 ۔اَور کہ تُو اپنے بچّوں کے بچّے دیکھے۔
اِسرؔائیل پر سلامتی ہو۔