Fri Jul 03 2020 22:17:28 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-07-03 22:17:30 -05:00
parent 64e5f28af8
commit 3de097a239
7 changed files with 35 additions and 1 deletions

2
126/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\c 126 ] نشیدِ دَرج[ \v 1 ۔جب خُداوند نے صیون کی قِسمت کو تبدیل کِیا۔
تو ہم خواب دیکھنے والوں کی مانند ہو گئے۔

5
126/02.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 2 ۔تب ہمارےمُنہ میں ہنسی ،
اَور ہماری زبان پر راگنی تھی۔
تب غیر قوموں میں یہ کہا گیا۔
کہ"خُداوند نے اُن کے لئے عظیم کام کِئے ہَیں" \v 3 ۔خُداوند نے ہمارے لئے عظیم کام کِئے ہَیں۔
ہم شادمان ہو گئے ہَیں۔

6
126/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 4 ۔اَے خُداوند جنوب کی ندیوں کی مانند۔
ہماری قِسمت کو تبدیل کر۔ \v 5 ۔جو آنسُو بہا بہا کر بوتے ہَیں۔
وہ گیت گا گا کر کاٹیں گے۔ \v 6 ۔اگرچہ وہ بیج بونے کے لئے بیج اُٹھا کر۔
روتے جاتے ہَیں۔
لیکن وہ پُولے اُٹھا کر۔
گیت گاتے ہوئے لَوٹتے ہَیں۔

7
127/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,7 @@
\c 127 [نشیدِ دَرج۔ از سُلیماؔن] \v 1 ۔اگر خُداوند گھر نہ بنائے۔
تو بنانے والوں کی محِنت لا حاصِل ہَے۔
اگر خُداوند شہر کی نِگہبانی نہ کرے۔
تو نِگہبان بے فائدہ بیدار رہتا ہَے۔ \v 2 ۔صُبح سویرے اُٹھنا یا بُہت رات گئے سونا۔
تُمہارے لئے بے فائدہ ہَے۔
تُم جو کہ محِنت مُشقّت کی روٹی کھاتے ہُو۔
کیونکہ وہ اپنے پیاروں پر سوتے وقت بھی عِنایت فرما ہَے۔

7
127/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,7 @@
\v 3 \v 4 \v 5 ۔دیکھ۔ فرزند خُداوند کی طرف سے عَطیہّ ہَیں۔
رحِم کا پھَل ایک اَجر ہَے۔
4۔شہزوری کے فرزند۔
جنگجُو کے ہاتھ کے تِیروں کی مانند ہَیں۔
5۔مُبارَک ہَے وہ آدمی جس کا تَرکش اُن سے پُر ہَے۔
جب پھاٹک میں دُشمنوں سے جھگڑیں گے۔
تو وہ شرمندہ نہ ہوں گے۔

2
127/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
ہر خُوشحالی خُداوند کی برکت سے ہوتی ہَے۔

View File

@ -1158,6 +1158,11 @@
"125-title",
"125-01",
"125-04",
"126-title"
"126-title",
"126-01",
"126-02",
"126-04",
"127-title",
"127-01"
]
}