ur_psa_text_ulb/126/02.txt

5 lines
355 B
Plaintext

\v 2 ۔تب ہمارےمُنہ میں ہنسی ،
اَور ہماری زبان پر راگنی تھی۔
تب غیر قوموں میں یہ کہا گیا۔
کہ"خُداوند نے اُن کے لئے عظیم کام کِئے ہَیں" \v 3 ۔خُداوند نے ہمارے لئے عظیم کام کِئے ہَیں۔
ہم شادمان ہو گئے ہَیں۔