ur_psa_text_ulb/126/04.txt

6 lines
420 B
Plaintext

\v 4 ۔اَے خُداوند جنوب کی ندیوں کی مانند۔
ہماری قِسمت کو تبدیل کر۔ \v 5 ۔جو آنسُو بہا بہا کر بوتے ہَیں۔
وہ گیت گا گا کر کاٹیں گے۔ \v 6 ۔اگرچہ وہ بیج بونے کے لئے بیج اُٹھا کر۔
روتے جاتے ہَیں۔
لیکن وہ پُولے اُٹھا کر۔
گیت گاتے ہوئے لَوٹتے ہَیں۔