ur_psa_text_ulb/127/01.txt

7 lines
605 B
Plaintext

\c 127 [نشیدِ دَرج۔ از سُلیماؔن] \v 1 ۔اگر خُداوند گھر نہ بنائے۔
تو بنانے والوں کی محِنت لا حاصِل ہَے۔
اگر خُداوند شہر کی نِگہبانی نہ کرے۔
تو نِگہبان بے فائدہ بیدار رہتا ہَے۔ \v 2 ۔صُبح سویرے اُٹھنا یا بُہت رات گئے سونا۔
تُمہارے لئے بے فائدہ ہَے۔
تُم جو کہ محِنت مُشقّت کی روٹی کھاتے ہُو۔
کیونکہ وہ اپنے پیاروں پر سوتے وقت بھی عِنایت فرما ہَے۔