Fri Jul 03 2020 22:15:28 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-07-03 22:15:29 -05:00
parent 183c24db8b
commit 64e5f28af8
8 changed files with 32 additions and 1 deletions

2
124/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 4 ۔تو پانی ہمیں ڈبو لیتا۔
سیلاب ہم پر سے گُزر جاتا۔ \v 5 ۔طُغیانی ہم پر سے گُزر جاتی۔

4
124/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 6 ۔خُداوند مُبارَک ہو جس نے ہمیں
اُن کے دانتوں کا شِکار نہیں ہونے دِیا۔ \v 7 ۔ہماری جان چڑیا کی طرح۔
شکاریوں کے پھندے سے چھُوٹی۔
پھندا ٹوٹا اَور ہم بچ نِکلے۔

2
124/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 8 ۔ہماری مدد خُداوند کے نام سے ہَے۔
جس نے آسمان اَور زمین کو بنایا۔

8
125/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,8 @@
\c 125 ] نشیدِ دَرج[ \v 1 ۔جو خُداوند پر توکُّل کرتے ہَیں۔
وہ کوہِ صیون کی مانند ہَیں۔
جو ہلتا نہیں بلکہ اَبد تک قائم ہَے۔ \v 2 ۔یرُوشلیِؔم پہاڑوں سے گھرا ہُؤا ہَے
یُوں ہی خُداوند اپنی اُمّت کو گھیرے ہُوئے ہَے۔
اِس وقت اَور اَبد تک۔ \v 3 ۔کیونکہ شریروں کا عصا۔
صادِقوں کے حصے پر پائیدار نہ رہے گا۔
ایسا نہ ہو کہ صادِق لوگ۔
بَدی کی طرف اپنا ہاتھ بڑھائیں۔

4
125/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 4 ۔اَے خُداوند۔
نیکوکاروں اَور راست دِلوں کے ساتھ نیکی کر۔ \v 5 ۔لیکن جو اپنی ٹیڑھی راہوں کی طرف پھِر جاتےہَیں۔
خُداوند اُنہیں بَد کرداروں کے ساتھ ہی باہر نِکال دے۔
اِسرؔائیل پر سلامتی ہو۔

2
125/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
خُداوند اُمّت کا حامی

2
126/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
بَحالی کے لئے دُعا

View File

@ -1151,6 +1151,13 @@
"123-01",
"123-03",
"124-title",
"124-01"
"124-01",
"124-04",
"124-06",
"124-08",
"125-title",
"125-01",
"125-04",
"126-title"
]
}