ur_psa_text_ulb/124/06.txt

4 lines
282 B
Plaintext

\v 6 ۔خُداوند مُبارَک ہو جس نے ہمیں
اُن کے دانتوں کا شِکار نہیں ہونے دِیا۔ \v 7 ۔ہماری جان چڑیا کی طرح۔
شکاریوں کے پھندے سے چھُوٹی۔
پھندا ٹوٹا اَور ہم بچ نِکلے۔