Fri Jul 03 2020 22:13:29 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-07-03 22:13:29 -05:00
parent fdd6129c98
commit 183c24db8b
7 changed files with 29 additions and 1 deletions

3
122/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 8 ۔مَیں اپنے بھائیوں اَور رفیقوں کی خاطِر۔
کہُوں گا کہ"تُجھ میں سلامتی ہو" \v 9 ۔مَیں خُداوند ہمارے خُدا کے گھر کی خاطِر۔
تیرے لئے بھلائی طلب کُروں گا۔

8
123/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,8 @@
\c 123 ] نشیدِ دَرج[ \v 1 ۔مَیں اپنی آنکھیں تیری طرف اُٹھاتا ہُوں۔
تو ُ جو آسمان میں تخت نشِین ہَے۔ \v 2 ۔دیکھ۔ جس طرح غُلاموں کی آنکھیں۔
اپنے مالِکوں کے ہاتھوں کی طرف۔
اَور جس طرح کنیز کی آنکھیں۔
اپنی مالکہ کے ہاتھوں کی طرف لگی رہتی ہَیں۔
اُسی طرح ہماری آنکھیں۔
خُداوند ہمارے خُدا کی طرف لگی ہَیں۔
جب تک کہ وہ ہم پر رحم نہ فرمائے۔

3
123/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 3 ۔ہم پر رحم کر اَے خُداوند ہم پر رحم کر۔
کیونکہ ہم حقارت سے خُوب سیر ہو گئے ہَیں۔ \v 4 ۔آسُودہ حالوں کے تمسخُر اَور مغروُروں کی حقارت سے۔
ہماری جان خُوب سیر ہُوئی ہَے۔

2
123/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
مایُوسی کے وقت دُعا

4
124/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\c 124 [نشیِد دَرج۔ از داؔؤد] \v 1 ۔اگر خُداوند ہمارے ساتھ نہ ہوتا۔
(اِسرؔائیل یُوں کہے) \v 2 ۔اگر خُداوند ہمارے ساتھ نہ ہوتا۔
جس وقت آدمی ہمارے خلاف اُٹھے۔ \v 3 ۔تو وہ ہمیں زِندہ ہی نِگل جاتے۔
جس وقت اُن کا غضب ہم پر بھڑکا۔

2
124/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
خُداوند اُمّت کا رِہائی دہندہ

View File

@ -1145,6 +1145,12 @@
"122-title",
"122-01",
"122-04",
"122-06"
"122-06",
"122-08",
"123-title",
"123-01",
"123-03",
"124-title",
"124-01"
]
}