ur_psa_text_ulb/124/01.txt

4 lines
383 B
Plaintext

\c 124 [نشیِد دَرج۔ از داؔؤد] \v 1 ۔اگر خُداوند ہمارے ساتھ نہ ہوتا۔
(اِسرؔائیل یُوں کہے) \v 2 ۔اگر خُداوند ہمارے ساتھ نہ ہوتا۔
جس وقت آدمی ہمارے خلاف اُٹھے۔ \v 3 ۔تو وہ ہمیں زِندہ ہی نِگل جاتے۔
جس وقت اُن کا غضب ہم پر بھڑکا۔