ur_psa_text_ulb/122/08.txt

3 lines
271 B
Plaintext

\v 8 ۔مَیں اپنے بھائیوں اَور رفیقوں کی خاطِر۔
کہُوں گا کہ"تُجھ میں سلامتی ہو" \v 9 ۔مَیں خُداوند ہمارے خُدا کے گھر کی خاطِر۔
تیرے لئے بھلائی طلب کُروں گا۔