ur_psa_text_ulb/125/01.txt

8 lines
616 B
Plaintext

\c 125 ] نشیدِ دَرج[ \v 1 ۔جو خُداوند پر توکُّل کرتے ہَیں۔
وہ کوہِ صیون کی مانند ہَیں۔
جو ہلتا نہیں بلکہ اَبد تک قائم ہَے۔ \v 2 ۔یرُوشلیِؔم پہاڑوں سے گھرا ہُؤا ہَے
یُوں ہی خُداوند اپنی اُمّت کو گھیرے ہُوئے ہَے۔
اِس وقت اَور اَبد تک۔ \v 3 ۔کیونکہ شریروں کا عصا۔
صادِقوں کے حصے پر پائیدار نہ رہے گا۔
ایسا نہ ہو کہ صادِق لوگ۔
بَدی کی طرف اپنا ہاتھ بڑھائیں۔