ur_psa_text_ulb/127/03.txt

5 lines
439 B
Plaintext

\v 3 ۔دیکھ۔ فرزند خُداوند کی طرف سے عَطیہّ ہَیں۔
رحِم کا پھَل ایک اَجر ہَے۔ \v 4 ۔شہزوری کے فرزند۔
جنگجُو کے ہاتھ کے تِیروں کی مانند ہَیں۔ \v 5 ۔مُبارَک ہَے وہ آدمی جس کا تَرکش اُن سے پُر ہَے۔
جب پھاٹک میں دُشمنوں سے جھگڑیں گے۔
تو وہ شرمندہ نہ ہوں گے۔