diff --git a/127/03.txt b/127/03.txt index d736aa3..3826df5 100644 --- a/127/03.txt +++ b/127/03.txt @@ -1,7 +1,5 @@ -\v 3 \v 4 \v 5 ۔دیکھ۔ فرزند خُداوند کی طرف سے عَطیہّ ہَیں۔ -رحِم کا پھَل ایک اَجر ہَے۔ -4۔شہزوری کے فرزند۔ -جنگجُو کے ہاتھ کے تِیروں کی مانند ہَیں۔ -5۔مُبارَک ہَے وہ آدمی جس کا تَرکش اُن سے پُر ہَے۔ -جب پھاٹک میں دُشمنوں سے جھگڑیں گے۔ +\v 3 ۔دیکھ۔ فرزند خُداوند کی طرف سے عَطیہّ ہَیں۔ +رحِم کا پھَل ایک اَجر ہَے۔ \v 4 ۔شہزوری کے فرزند۔ +جنگجُو کے ہاتھ کے تِیروں کی مانند ہَیں۔ \v 5 ۔مُبارَک ہَے وہ آدمی جس کا تَرکش اُن سے پُر ہَے۔ +جب پھاٹک میں دُشمنوں سے جھگڑیں گے۔ تو وہ شرمندہ نہ ہوں گے۔ \ No newline at end of file diff --git a/128/01.txt b/128/01.txt new file mode 100644 index 0000000..6aaa7bc --- /dev/null +++ b/128/01.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\c 128 ] نشیدِ دَرج[ \v 1 ۔مُبارَک ہَے تُو جو خُداوند سے ڈرتا ہَے۔ +جو اُس کی راہوں پر چلتا ہَے۔ \v 2 ۔کیونکہ تُو اپنے ہاتھوں کی محِنت سے کھائے گا۔ +تُو مُبارَک اَور سعادت مند ہوگا۔ \ No newline at end of file diff --git a/128/03.txt b/128/03.txt new file mode 100644 index 0000000..3fa2384 --- /dev/null +++ b/128/03.txt @@ -0,0 +1,7 @@ +\v 3 ۔تیری بیوی تیری چار دیواری میں۔ +پھَل دار تاک کی مانند ہو گی۔ +تیری اولاد تیرے دسترخوان کے گِرد۔ +زیتُون کی شاخوں کی طرح ہو گی۔ \v 4 ۔دیکھ یُونہی مُبارَک وہ شخص ہَے۔ +جو خُداوند سے ڈرتا ہَے۔ \v 5 ۔خُداوند تُجھے صیون سے برکت دے۔ +یہاں تک کہ تُو اپنی عُمر بھر یرُوشلیِؔم کی خُوشحالی دیکھے۔ \v 6 ۔اَور کہ تُو اپنے بچّوں کے بچّے دیکھے۔ +اِسرؔائیل پر سلامتی ہو۔ \ No newline at end of file diff --git a/128/title.txt b/128/title.txt new file mode 100644 index 0000000..7dbef53 --- /dev/null +++ b/128/title.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +زبُور +خاوند کی خُوشحالی \ No newline at end of file diff --git a/129/01.txt b/129/01.txt new file mode 100644 index 0000000..137e3ab --- /dev/null +++ b/129/01.txt @@ -0,0 +1,7 @@ +\c 129 ] نشیدِ دَرج[ +\v 1 1۔میری جوانی ہی سے اُنہوں نے مُجھے بُہت ستایاہَے۔ +(اِسرؔائیل یُوں کہے)۔ +\v 2 2۔میری جوانی ہی سے اُنہوں نے مُجھے بُہت ستایا ہَے۔ +لیکن وہ مُجھ پر غالِب نہیں آئے۔ +\v 3 3۔ہَلواہوں نے میری پیٹھ پر ہَل چلائے۔ +اُنہوں نے اپنی لمبی لمبی کیاریاں بنائیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/129/title.txt b/129/title.txt new file mode 100644 index 0000000..42677ba --- /dev/null +++ b/129/title.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +زبُور +دُشمنوں کی شِکسَت کے لئے دُعا \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 964cb61..543060c 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -1163,6 +1163,11 @@ "126-02", "126-04", "127-title", - "127-01" + "127-01", + "127-03", + "128-title", + "128-01", + "128-03", + "129-title" ] } \ No newline at end of file